شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

شمشاد

لائبریرین
نہیں ہو گی۔ خوش فہمی اور ایک اور خوش فہمی، دونوں کو جمع کریں، مفید نتیجہ نکلے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں نہیں ہو سکتیں، ایک آپ کی خوش فہمی اور ایک زینب کی خوش فہمی تو ہو گئیں ناں دو اکٹھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے بھی کچی گولیاں نہیں کھیلی ہوئیں، میں کسی کی باتوں میں تو کیا ہاتھوں میں بھی نہیں آنے والا۔
 

طالوت

محفلین
کسی بھی قسم کی اقربا پروری نہیں چلے گی ورنہ میں زیادہ حقدار ہوں ، کہ اپ کے سب سے قریب ہوں ۔۔
وسلام
 

زینب

محفلین
ہایئں‌ہایئں اقربا پروری سے بچاو کے لیے ہی تو بھائی میرا انتخاب کریں‌گے نا کہ اپنی اپ جیسے قریبی لوگوں‌کا
 

محمد نعمان

محفلین
وہی تو میں‌کہہ رہی ہوں۔محمداور نعمان دونوں کسی خوش فہمی میں ہیں۔۔۔۔۔پا جی اس کی باتوں‌میں‌مت آیئے گا:grin1:

کسی بھی قسم کی اقربا پروری نہیں چلے گی ورنہ میں زیادہ حقدار ہوں ، کہ اپ کے سب سے قریب ہوں ۔۔
وسلام

بھئی کیا اقربا پروری ہم تو پیغام پیغام کھیل رہے ہیں
اور انہیں تو دیکھیں ذرا کہ مجھے توڑ کے ہی رکھ دیا
 

طالوت

محفلین
ہاہاہا بے چارہ نعمان ، لو بھئی آپ کے حق میں میں دستبردار ہوتا ہوں ، مجھے یقین ہے کہ زینب بھی ایسا ہی کریں گی ۔۔
شمشاد آپ پیغامات نعمان کو دے دیں جلدی سے جھگڑا ختم ۔۔
وسلام
 

محمد نعمان

محفلین
شمشاد بھائی آپ ایسا کیجے کہ میجھے ریفری بنا دیجے
ان دونوں کو لڑنے دیں میں آپ کے پیغامات کے لیے ایک اچھا سا باکس لایا ہوں تالے والا

GLB02.jpg
 

زینب

محفلین
ہاہاہا بے چارہ نعمان ، لو بھئی آپ کے حق میں میں دستبردار ہوتا ہوں ، مجھے یقین ہے کہ زینب بھی ایسا ہی کریں گی ۔۔
شمشاد آپ پیغامات نعمان کو دے دیں جلدی سے جھگڑا ختم ۔۔
وسلام

آپ وک کیوں لگتا ہے کہ میں‌بھی ویسا ہی کروں‌گی جیسا آپ نے کیا۔۔۔۔تفصیلی روشنی دالیے:blush:
 

مغزل

محفلین
مجھے تو لگتا ہے شمشاد بھائی نے کوئی تیکنیکی ڈنڈی ماری ہے اور پیغامات کا شماریاتی نظام اپنی مرضی کے مطابق کیا ہوا ہے
آپ بھی غور کریں کہ شمشاد صاب ایک مراسلہ ارسال کرتے ہیں‌تو ان کے شمار میں 5 مراسلے بڑھ جاتے ہیں۔
محفل کے سارے مستری توجہ فرمائیں۔
 

زینب

محفلین
ہا ہا ہا ہا ہا ہا بلکل بلکللللللللللللللللللللل شمشاد بھائی کا کورٹ مارشل کریں
 

زینب

محفلین
دیکھا شمشاد بھائی روپوش ہو گئے ہیں تحقیقات کا سنتے ہیں انڈر گراونڈ چلے گئے ہیں اب تو لگتا ہے ایک تحقیقاتی کمیٹی بنے ہی بنے
 
Top