مبارکباد شمشاد بھائی کے پچاس ہزار پیغامات

محسن حجازی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 28, 2008

  1. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,706
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بہت شکریہ فرحت آپ کا۔

    محسن بھائی کی محبت ہے جو انہوں نے اتنی جلدی یہ شروع کر دیا۔
     
  2. محسن حجازی

    محسن حجازی محفلین

    مراسلے:
    2,513
    موڈ:
    Breezy
    محبت تو ہے جو ہے عجلت بھی ہے :grin:
    دیکھئے شمشاد بھائی کے لیے ہم فرصت نکال ہی لیتے ہیں :grin:
    وہ کیا ہے کہ اس موقع پر ہم شمشاد بھائی کے متعلق کچھ لکھنے کا بھی ارادہ رکھتے ہیں تاہم آمد پر منحصر ہے۔
    آج کل محض رفت ہی ہے آمد کا کوئی پتہ نہیں! :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,706
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مجھے تو یہ فکر ہے کہ جب آپ کی شادی ہو جائے گی تو " اس " بیچاری کا کیا ہو گا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. کاشف رفیق

    کاشف رفیق محفلین

    مراسلے:
    210
    شمشاد بھائی نے دس بارہ دن کا جو وعدہ کیا تھا واقعی اسے سچ کردکھایا۔ ابھی کچھ ہی دیر میں پچاس ہزار خطوط کا طبل بجنے والا ہے۔ حضرات ہوشیار ہوجائیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. سعود الحسن

    سعود الحسن محفلین

    مراسلے:
    388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    پیشگی مبارک باد ہماری طرف سے بھی قبول کیجیے ،

    میرے خیال میں تو آج معاملہ پٹ ہی جائے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محسن حجازی

    محسن حجازی محفلین

    مراسلے:
    2,513
    موڈ:
    Breezy
    آج نپٹ جائے گا جی۔ تیس چالیس ہی اور رہ گئے ہیں۔
     
  7. کاشف رفیق

    کاشف رفیق محفلین

    مراسلے:
    210
    اس تحریر کے وقت 21 باقی تھے۔
     
  8. افتخار راجہ

    افتخار راجہ محفلین

    مراسلے:
    2,770
    موڈ:
    Bookworm
    مبارکاں ہوں بھائی جی، آپ نے حد ہی کردی۔ ہم تو ایک ہزار کا پہلا نمبر لے کے ہی بیٹھے ہوئے ہیں۔
    بڑی بات ہے۔
     
  9. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    السلام علیکم شمشاد بھائی آپ کا اسکور مزید شاندار ہونے والا ہے ، ابھی سے خوشی ہو رہی ہے !
     
  10. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    شمشاد بھائی ، کیسے سیلیبریٹ کریں گے اس بار !
     
  11. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,923
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کو مبارک ہو شمشاد صاحب!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. علمدار

    علمدار محفلین

    مراسلے:
    364
    شمشاد بھائی! ہماری طرف سے بھی مبارک باد قبول کیجیے- کسی بھی اردو فورم کی ٹوٹل پوسٹس ایک طرف اور محفل پر صرف آپ کی پوسٹس ایک طرف۔ بہت زبردست ریکارڈ قائم کر دیا آپ نے تو، ماشا اللہ-
    آپ تو اردو فورمز کی دنیا کے مرلی دھرن ثابت ہو چکے ہیں۔ گوکہ اس وقت 49,979 پوسٹس ہوئی ہیں لیکن ایک دفعہ پھر مبارک باد قبول کیجیے :)
    کاشف بھائی کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جنھوں مجھے اس کے متعلق آگاہ کیا-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,706
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ اسی بہانے آپ اردو محفل میں آئے تو سہی۔ آیا کریں کبھی کبھار چکر لگا جایا کریں۔
     
  14. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    211,706
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed

    اردو محفل کے اراکین کی محبتوں کے نام
    اردو محفل پر میرا 50،000 واں پیغام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
    • زبردست زبردست × 1
  15. افتخار راجہ

    افتخار راجہ محفلین

    مراسلے:
    2,770
    موڈ:
    Bookworm
    شمشاد بھائی کے 50،000 پیغامات مکمل

    شمشاد بھائی کو مبارک باد کہ انہوں نے آپنے پچاس ہزار پیغامات مکمل کرلئے ہیں۔
    اللہ کرے زورقلم اور زیادہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,882
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    بہت بہت مبارک ہو شمشاد یہ عظیم سنگِ میل۔ میرا خیال ہے کہ اب تک کسی بھی فورم میں کسی بھی ممبر کے اتنے پیغامات نہیں ہوں گے۔ اور اس سے زیادہ اہم یہ کہ کسی پیغام کا کسی کو برا ماننا تو در کنار۔۔ الٹے بد گمانیوں کو دور کرنے کے پیغامات رہے ہیں شمشاد کے۔اللہ کرے شمشاد یوں ہی سب میں خوشیاں لٹاتے پھریں۔
    بہت بہت مبارک ہو بھائی شمشاد۔
    ////
    ابھی ابھی یہ وقوعہ ہوا شاید۔۔ میں نے آتے ہی اعداد و شمار کا صفحہ جو کھلا تھا اسے رفریش کیا تو 49998 دکھا رہا تھا۔ اب دوبارہ کیا تو 50002 ہو گئے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  17. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,882
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    مزید مبارکباد شمشاد۔ ابھی افتخار راجہ کے موضوع میں پوسٹ کر کے آیا ہوں۔یہاں بھی سہی۔ یہانں تو پیشگی مبارکباد ہی چل رہی ہے نا۔۔۔
    اور یہاں اس کا شکریہ ادا کر دوں کہ سنگِ میل والا پیغام یہاں ہی پوسٹ کیا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. مکی

    مکی معطل

    مراسلے:
    939
    الف مبروک یا شیخ اللہ یکثر من امثالک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. حسن علوی

    حسن علوی محفلین

    مراسلے:
    5,533
    موڈ:
    Amused
    اور اب میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی، دھاگہ تو بہت دنوں سے کھول دیا گیا تھا مگر صحیح وقت کا انتظار تھا سو وہ آ گیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    25,857
    موڈ:
    Daring
    بہت بہت مبارک ہو شمشاد بھائی آپ کو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر