خوش نہ ہونے دینا بچوں کو :cry:
شمشاد لائبریرین فروری 17، 2007 #902 خوش ہوں، بچے بالکل خوش ہوں لیکن بچوں والی باتوں پر، بڑوں والی باتوں پر نہیں
ت تیشہ محفلین فروری 17، 2007 #903 میرے شادی دفتر میں لڑائیاں ؟ جو لڑےگا اسکی میں شادی نہیں کرواؤں گی ۔
شمشاد لائبریرین فروری 18، 2007 #906 اگر لڑائی بھڑائی کی خبریں مارکیٹ میں نکل گئیں تو “ شادی دفتر “ کی عزت خطرے میں پڑ جائے گی۔ اور ہمارا کاروبار ٹھپ ہو کر رہ جائے گا۔
اگر لڑائی بھڑائی کی خبریں مارکیٹ میں نکل گئیں تو “ شادی دفتر “ کی عزت خطرے میں پڑ جائے گی۔ اور ہمارا کاروبار ٹھپ ہو کر رہ جائے گا۔
ظفری لائبریرین فروری 18، 2007 #908 شمشاد نے کہا: کون لڑ رہا ہے شادی دفتر میں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم لڑ کہاں رہے ہیں شمشاد بھائی ۔۔۔۔ ہم تو بس اپنی اپنی آنے والی زندگی کی ریہرسیل کر رہے ہیں ۔
شمشاد نے کہا: کون لڑ رہا ہے شادی دفتر میں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم لڑ کہاں رہے ہیں شمشاد بھائی ۔۔۔۔ ہم تو بس اپنی اپنی آنے والی زندگی کی ریہرسیل کر رہے ہیں ۔
شمشاد لائبریرین فروری 18، 2007 #910 تیلے شاہ نے کہا: ہہہہم ویسے آپکا سکسیس ریٹ کیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ 50 - 50
شمشاد لائبریرین فروری 18، 2007 #911 ظفری نے کہا: شمشاد نے کہا: کون لڑ رہا ہے شادی دفتر میں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم لڑ کہاں رہے ہیں شمشاد بھائی ۔۔۔۔ ہم تو بس اپنی اپنی آنے والی زندگی کی ریہرسیل کر رہے ہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر ریہرسل کا یہ حال ہے تو ڈرامے میں کیا ہو گا؟
ظفری نے کہا: شمشاد نے کہا: کون لڑ رہا ہے شادی دفتر میں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم لڑ کہاں رہے ہیں شمشاد بھائی ۔۔۔۔ ہم تو بس اپنی اپنی آنے والی زندگی کی ریہرسیل کر رہے ہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر ریہرسل کا یہ حال ہے تو ڈرامے میں کیا ہو گا؟
ت تیشہ محفلین مارچ 9، 2007 #913 جی نہیں ۔ میں ابھی ہوں نا تو بند کیسے ہوسکتا ہے ۔ بڑے بھیا ادھر کو آئیے ۔ رضوان جلدی آئیے ۔ پہلے آئیے پہلے پائیے ۔ ظفری کدھر ہیں ؟ ظفری کی تو مجھے بہت فکر ہے میں سب کے لئے لاتی ہوں ڈھونڈ کر ۔ بس سب ادھر آنے کی کریں ۔
جی نہیں ۔ میں ابھی ہوں نا تو بند کیسے ہوسکتا ہے ۔ بڑے بھیا ادھر کو آئیے ۔ رضوان جلدی آئیے ۔ پہلے آئیے پہلے پائیے ۔ ظفری کدھر ہیں ؟ ظفری کی تو مجھے بہت فکر ہے میں سب کے لئے لاتی ہوں ڈھونڈ کر ۔ بس سب ادھر آنے کی کریں ۔
شمشاد لائبریرین مارچ 9، 2007 #914 اب اتنے دنوں سے کوئی آیا ہی نہیں ادھر تو دفتر کا خرچہ کیسے چلے گا، اس لیئے میں نے سوچا دفتر ہی بند کر دیتے ہیں۔
اب اتنے دنوں سے کوئی آیا ہی نہیں ادھر تو دفتر کا خرچہ کیسے چلے گا، اس لیئے میں نے سوچا دفتر ہی بند کر دیتے ہیں۔
ت تیشہ محفلین مارچ 9، 2007 #920 جناب مجھے تو چاروں دکھائی دے رہی ہیں ۔ آپ کو اک نظر آرہی ہے ۔؟ کونسی والی ؟ تو پھر کیسی لگی آپکو ۔ بات پکی سمجھوں ۔
جناب مجھے تو چاروں دکھائی دے رہی ہیں ۔ آپ کو اک نظر آرہی ہے ۔؟ کونسی والی ؟ تو پھر کیسی لگی آپکو ۔ بات پکی سمجھوں ۔