شادی دفتر

شمشاد

لائبریرین
صرف پہلی والی نظر آئی ہے، اب باقی نظر آئیں تو کچھ فیصلہ کرنے میں بھی آسانی ہو۔
 

تیشہ

محفلین
:? بھلے آپکا کام تمام ہوا ۔ مگر ابھی چکر لگانے کو باقی ہیں نا :p
ظفری کدھر ہیں آپ ؟ ؟ :p
پہلے آئیے ۔ ۔ ۔ پہلے پائیے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک ہو لینے دیں باجو پھر دیکھیئے گا قیصرانی جلد ہی واپس آئیں گے کہ ایک اور بھی ہونی چاہیے۔ :wink:
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
ایک ہو لینے دیں باجو پھر دیکھیئے گا قیصرانی جلد ہی واپس آئیں گے کہ ایک اور بھی ہونی چاہیے۔ :wink:



پہلی کے ہوتے سوتے دوسری کے لئے آنے والے مجھ سے پٹیں گے ۔ :beating:
دوسری کے لئے تب آسکتے ہیں جب پہلی نہ رہے ۔ :D
ورنہ کوئی مجبوری نہیں ۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
خرم بھائی آپ کو “ بڑی “ کا مطلب نہیں معلوم :( کہاں تک پڑھے ہوئے ہیں آپ؟



جناب مجھ سے بڑے بڑے ابھی موجود ہیں یہاں ، :p بڑے بھیا ، آپ خود ، ظفری ، زکریا ، اور بہت سے بڑے موجود ہیں :D میرا نمبر سب سے لاسٹ میں ہے ۔ میری ابھی عمر ہی کیا ہے ۔؟ 8)
:chill:
 

تیشہ

محفلین
عمار ضیاء خاں نے کہا:
اس دفتر میں صرف پرانے صارفین آسکتے ہیں یا ہر ایک کو آزادی ہے؟



کیوں آپکو رشتہ چاہئیے ؟ :p پہلی بیوی ہیں کہ نہیں ؟ :D اگر نہیں ہیں تو شوق سے آئیے اور جو تصویریں ہیں ان میں سے کوئی پسند کر لیں ۔ اگر آل ریڈی بیوی موجود ہیں تو الٹے قدموں واپس پلٹ جائیے ۔
:chalo:
 

تیشہ

محفلین
پہلے اپنی اوتار والی ڈروانی تصویر تو بدلیں ۔ اسکو تو کوئی چڑیل بھی دیکھے تو کبھی پسند نہ کرے ۔
:? نہ سر ہے نہ منہ ۔ آپکے لئے مجھے اسپیشل کوئی لانی پڑے گی ۔ :D فیس زیادہ ہوگی ۔

تصویریں پچھلے صفوں پر لگی ہوئی ہیں ۔
 

فہیم

لائبریرین
ارے ارے باجو

اتنی پیاری تصویر کو آپ ڈراؤنی کہہ رہی ہیں :(

آپ جلدی سے ایک اسپیشل ڈھونڈ لیں۔ :p

فیس کا مسئلہ نہیں وہ بڑے بھیا کے سر ڈال ڈیں گے :wink:

پچھلے صفحے والی تصویروں میں سے میرے پاس کوئی نظر نہیں آرہی :(
 

تیشہ

محفلین
f_befana_2002_sma_1.jpg
 

تیشہ

محفلین
fahim نے کہا:
ارے ارے باجو

اتنی پیاری تصویر کو آپ ڈراؤنی کہہ رہی ہیں :(

آپ جلدی سے ایک اسپیشل ڈھونڈ لیں۔ :p

فیس کا مسئلہ نہیں وہ بڑے بھیا کے سر ڈال ڈیں گے :wink:

پچھلے صفحے والی تصویروں میں سے میرے پاس کوئی نظر نہیں آرہی :(


یہ لیں سپیشل ، :p کیسی ہے ۔؟ :D
اب ہمارے شادی دفتر کی فیس جعع کروا جائیے گا ۔
 

فہیم

لائبریرین
:good: :best: :great:


مگر میں نے تو اپنے لیے کہا تھا۔
یہ تو آپ نے ___________ کے لیے ڈھونڈ لی :D


کوئی میری پرسنالٹی کے مطابق دکھائیں تو فیس کا چانس بنے۔
ورنہ تو فیس کو گول سمجھیے :wink:
 
کیوں آپکو رشتہ چاہئیے ؟ Razz پہلی بیوی ہیں کہ نہیں ؟ Very Happy اگر نہیں ہیں تو شوق سے آئیے اور جو تصویریں ہیں ان میں سے کوئی پسند کر لیں ۔ اگر آل ریڈی بیوی موجود ہیں تو الٹے قدموں واپس پلٹ جائیے ۔

کوئی نہیں ہے۔۔۔۔ اب تک جتنی تصویریں دکھائی ہیں، وہ مجھے کچھ خاص نہیں لگیں۔۔۔۔ مجھے چاہئے۔۔۔۔ “ذرا ہٹ کے“
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top