شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

بس دعا مت کرنا کھانوں کے نام بتاتے جانا یا اللہ کوئی تو محبت کرنے والا عطا فرمااور یہ دعا مخالف جنس کے لیے قبول فرما
بیگم جان
اوہ اچھا۔
دراصل پہلی تین کھانے پینے کی اشیاء تھیں، تو دھیان ادھر ہی رہا۔
 
ایک آدمی کی بیوی کا ایکسیڈنٹ ہوگیا ،
اس کی کی ہڈی ٹوٹ گئی ،ڈاکٹر نے آپریشن کا مشورہ دیا اور 2 لاکھ آپریشن کا خرچہ بتایا ،
آدمی بہت ٹینشن میں تھا ،
اس کے دوست نے پوچھا خرچ تو کافی ہو جائے گا نا ؟
آدمی نے ہاں میں سر ہلایا ،
دوست نے پھر پوچھا لاکھوں میں ؟
آدمی نے پھر ہاں کہا ،
مذاق میں آدمی کی ٹینشن دور کرنے اسے ہنسانے کے لئے
دوست کےمنہ سے نکال گیا : اتنے میں تو دوسری آجاتی یار ،
آدمی بھڑک گیا ، دانت بھنچ کے بولا : کمینے اب بتا رہا ہے جب 50% ایڈوانس جمع کروا دیے ہیں۔
 

  • ایک آدمی کی بیوی کا ایکسیڈنٹ ہوگیا ،
    اس کی کی ہڈی ٹوٹ گئی ،ڈاکٹر نے آپریشن کا مشورہ دیا اور 2 لاکھ آپریشن کا خرچہ بتایا ،
    آدمی بہت ٹینشن میں تھا ،
    اس کے دوست نے پوچھا خرچ تو کافی ہو جائے گا نا ؟
    آدمی نے ہاں میں سر ہلایا ،
    دوست نے پھر پوچھا لاکھوں میں ؟
    آدمی نے پھر ہاں کہا ،
    مذاق میں آدمی کی ٹینشن دور کرنے اسے ہنسانے کے لئے
    دوست کےمنہ سے نکال گیا : اتنے میں تو دوسری آجاتی یار ،
    آدمی بھڑک گیا ، دانت بھنچ کے بولا : کمینے اب بتا رہا ہے جب 50% ایڈوانس جمع کروا دیے ہیں۔
    یہ مذاق تک بات ٹھیک ہے ورنہ بندہ پیاراپہلی بیوی سے ہی زیادہ کرتا ہے ہمیشہ اس کو بھولتا نہیں
 
لوگ کہتے ہیں کہ مکمل ہونے اور ختم ہونے کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے ،
حالانکہ ایسا نہیں ہے ،
صحیح انسان سے شادی کرو، آپ مکمل ہو جاؤ گے ،
غلط انسان سے شادی کرو، آپ ختم ہو جاؤ گے ۔
 

یاز

محفلین
لوگ کہتے ہیں کہ مکمل ہونے اور ختم ہونے کے درمیان کوئی فرق نہیں ہے ،
حالانکہ ایسا نہیں ہے ،
صحیح انسان سے شادی کرو، آپ مکمل ہو جاؤ گے ،
غلط انسان سے شادی کرو، آپ ختم ہو جاؤ گے ۔
تو کیا "مکمل ختم" ہونے کے لئے دو شادیاں کرنا پڑیں گی۔
 
تو کیا "مکمل ختم" ہونے کے لئے دو شادیاں کرنا پڑیں گی۔
سوہنیو دو شادیاں کر کے بندہ مکمل ختم ہو ہی نہیں سکتا۔ پہلی کے ساتھ اسے قربانی کا جذبہ ملتا ہے جبکہ دوسری پر اسے اصل قربانی کسے کہتے ہیں کی سمجھ آتی ہے۔ پھر کچھ سمجھ میں آنے کی نہ ضرورت رہتی ہے اور نہ ہمت۔۔۔ یہ ہمت ہے ہمت علی نہیں
 

ربیع م

محفلین
بیان کیا جاتا ہے کہ:
ایک آدمی اپنی بیوی کو چھَڑی سے مار رہا تھا. ایک آدمی نے دیکھا تو کہا؛ "اسے مت مارو، جانوروں کو ڈنڈوں سے مارنے کی سزا دی جاتی ہے. جبکہ عورت کو سزا دینی ہے تو دوسری عورتوں سے دو. (دوسری بیویوں سے)

شوہر نے اس عقلمند آدمی سے کہا: میں آپکی بات سمجھا نہیں؟"
بیوی یک دم بولی: "یا زوجی، مجھے مارتے رہو اور اس احمق شخص کی بات مت سنو."
(ردات العقلاء، ص٧٦)
 
بیوی : چلو اٹھو ! چائے بناؤ ،
شوہر اٹھ کر سیدھا باہر جانے لگا
بیوی : کہاں جا رہے ہو ؟
شوہر : وکیل کے پاس ، تم سے چھٹکارا پانے کے لئے !
تھوڑی دیر کے بعد شوہر گھر واپس آیا اور چائےبنانے لگا ۔
بیوی نے کہا : کیا ہوا ؟
شوہر : کچھ نہیں ! وکیل صاحب برتن دھو رہے تھے ۔
 

اکمل زیدی

محفلین
کھانے کے بعد شوہر اٹھا اور اس نے اپنی پلیٹ دھو کر دکھ دی ،
بیوی غصہ سے بولی : کر دیا نا عزت کا فالودہ !
ہم گھر پر نہیں ہوٹل میں ہیں ۔
یہ تو ہمارے ساتھ سین ہوا تھا ہم لوگ ایک جگہ کھانا کھانے بیٹھے تھے کھانا ختم ہوا تو بیٹی برتن لے کر دے آئی اور آکر جگہ صاف کرنے لگی۔۔۔ہم نے اسے روکا اور سمجھا دیا۔۔شرمندگی نہیں خوشی ہوئ کو بیٹی کی عادت پکی ہو گئی ہے اس اچھی ہیبٹ کی ۔۔۔:)
 
بیوی : سنیئے ! کیا آپ موت کے بعد زندگی ملنے پر یقین رکھتے ہیں ؟
شوہر ( حیرانگی سے ) : ہاں ! لیکن یہ تم کیوں پوچھ رہی ہو ؟
بیوی ( غصے سے بولی ) : کیوں کہ کل جو تم دفتر سے چھٹی کرکے اپنے دوست کے جنازے میں شرکت کے لیے گئے تھے ، وہ ہی دوست تم سے ملنے کے لیے گھر آیا تھا ۔
 
‏بیوی: چلو اٹھو۔۔۔۔۔۔۔! چائے بناؤ!
شوہر اٹھ کر سیدھا باہر جانے لگا
بیوی: کہاں جا رہے ہو؟
شوہر: وکیل کے پاس، تم سے چھٹکارا پانے کے لئے!
تھوڑی دیر کے بعد شوہر گھر واپس آیا، اور چائے بنانے لگا،
بیوی نے کہا: کیا ہوا؟
شوہر: کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔۔! وکیل صاحب برتن دھو رہے تھے!
1f610.png
 
Top