شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

ایک آدمی نے مولوی صاحب سے سوال کیا ،
کیا روزے کی حالت میں بیوی کو I LOVE YOU بول سکتے ہیں،

مولوی صاحب:
دو باتوں کا خیال رکھنا لازمی ہے۔
۱۔ اگر کسی اور کی بیوی ہو اور اس کے شوہر کو پتہ چل گیا تو پٹائی کے دوران خون نکلنے سے روزہ ٹوٹ سکتا ہے۔
۲- اگر بیوی آپ کی ہے تو یاد رکھیں کہ جھوٹ بولنے سے روزہ مکروہ ہو سکتا ہے۔
 
زیک

مسافر

رمضان میں بھی یہ شیطان قید نہیں ہوا؟
 
میں اپنی بیوی سے اس وجہ سے نالاں ہوں کہ اگر اسے کہوں کہ کریلے گوشت یا قیمہ کریلے پکاؤ تو وہ پیاز کریلے پکا کر کہتی ہے کھا مر لو، جو خرچہ دیتے ہو اس میں تو یہی کچھ بن سکتا ہے! :)
آپ کو بھی بیوی کی تنخواہ میں اضافہ کرنا چاہے
 
""شادی کیا ہے""
شادی ایک گٹھبندھن ہے
جس میں دو انسان مل کر ان پر یشانیوں کو درست کر نے کی زندگی بھر کوشش کرتے ہیں جو پہلے کبھی تھی ہی نہیں
 
گروپ میں لائیو آڈیو کال چل رہی تھی لگ بھگ پندرہ بیس لوگ جوائن کئے ہوئے تھے ، لڑکیاں چہک چہک کے کمنٹس کر رہی تھیں
اور دل والے لائک دے رہی تھیں
اچانک ایک لڑکی نے فرمائش کی عدنان صاحب مجھے کوئی شعر تو سنائیں پلیز ""
بس پھر کیا تھا من میں لڈو پھوٹنے لگے
بلند آواز میں بڑے رومینٹک موڈ میں یہ شعر پڑھا گیا
"" بهری دنیا میں جی نہیں لگتا....
جانے کس چیز کی کمی ہے...!""
پیچھے سے بھابھی کی آواز آئی ،، بیلن ، اور چمٹے کی ہے
 
یاز

محفلین

یہ کونسے عدنان صاحب کی بات ہو رہی ہے؟
 
Top