شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

تیشہ

محفلین
نہیں، آپ کا مطلب ہے کہ یہ اردو محفل کی رکن ہے جو ڈانٹ دے گی؟







نہیں کوئی نہیں ۔ ۔ ۔ میں تو ایسے ایسے ذرا مذاق کر رہی تھی ۔ ۔۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

حسن علوی

محفلین
وااااااااااااہ جی واہ




او بھائی جی اپنا تعارف تو کروایئے کہ کچھ جان پہچان ہو آپ سے۔ تعارف والے دھاگے پر تشریف لایئے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ خٹک صاحب کہاں رہ گئے؟ میں تو سمجھا تھا کہ شادی دفتر میں کوئی امیدوار آیا ہے۔
 

امید

محفلین
شادی شدگان کے مسائل پہ یہ نظم کافی دن بعد سنی ہے اور زیادہ مزے کی اس لیے لگی کہ بینگن کا قصہ میرے لیے بھی صحیح ہے،:cool:
[ame]http://www.youtube.com/watch?v=VaiGQPz42lg&mode=related&search=[/ame]
(اگر یہ پہلے ہی پوسٹ ہو چکی ہو تو معذرت)۔
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم !
شادی کے بعد اتنے مسائل
خدا کی پناہ
کئی صفحوں پر پھیلے ہوئے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی وہی تو پوچھ رہا ہوں کہ کیا مسائل ہیں؟

اور یہ غیر شادی شدہ اس دھاگے پر کیا کر رہے ہیں؟
 
Top