ابھی تک شادی شدگاااان کے مسائل ختم نہین ہوے تو پھر کب ہوں گے
ت تیشہ محفلین نومبر 19، 2007 #903 شمشاد نے کہا: نہیں، آپ کا مطلب ہے کہ یہ اردو محفل کی رکن ہے جو ڈانٹ دے گی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں کوئی نہیں ۔ ۔ ۔ میں تو ایسے ایسے ذرا مذاق کر رہی تھی ۔ ۔۔
شمشاد نے کہا: نہیں، آپ کا مطلب ہے کہ یہ اردو محفل کی رکن ہے جو ڈانٹ دے گی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں کوئی نہیں ۔ ۔ ۔ میں تو ایسے ایسے ذرا مذاق کر رہی تھی ۔ ۔۔
حسن علوی محفلین نومبر 20، 2007 #908 jameskhattak نے کہا: وااااااااااااہ جی واہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ jameskhattak نے کہا: ھاھاھاھاھاھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ jameskhattak نے کہا: سچ کہا،بلکل سچ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ او بھائی جی اپنا تعارف تو کروایئے کہ کچھ جان پہچان ہو آپ سے۔ تعارف والے دھاگے پر تشریف لایئے
jameskhattak نے کہا: وااااااااااااہ جی واہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ jameskhattak نے کہا: ھاھاھاھاھاھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ jameskhattak نے کہا: سچ کہا،بلکل سچ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ او بھائی جی اپنا تعارف تو کروایئے کہ کچھ جان پہچان ہو آپ سے۔ تعارف والے دھاگے پر تشریف لایئے
شمشاد لائبریرین نومبر 24، 2007 #909 یہ خٹک صاحب کہاں رہ گئے؟ میں تو سمجھا تھا کہ شادی دفتر میں کوئی امیدوار آیا ہے۔
ا امید محفلین نومبر 30، 2007 #910 شادی شدگان کے مسائل پہ یہ نظم کافی دن بعد سنی ہے اور زیادہ مزے کی اس لیے لگی کہ بینگن کا قصہ میرے لیے بھی صحیح ہے، [ame]http://www.youtube.com/watch?v=VaiGQPz42lg&mode=related&search=[/ame] (اگر یہ پہلے ہی پوسٹ ہو چکی ہو تو معذرت)۔
شادی شدگان کے مسائل پہ یہ نظم کافی دن بعد سنی ہے اور زیادہ مزے کی اس لیے لگی کہ بینگن کا قصہ میرے لیے بھی صحیح ہے، [ame]http://www.youtube.com/watch?v=VaiGQPz42lg&mode=related&search=[/ame] (اگر یہ پہلے ہی پوسٹ ہو چکی ہو تو معذرت)۔
ت تیشہ محفلین دسمبر 1، 2007 #913 بلکل ۔ ۔ ۔ تبھی تو بھابھی کو پاکستان چھوڑ آتے ہیں دو ، ۔۔ دو مہینے کے لئے ۔
ت تیشہ محفلین دسمبر 1، 2007 #914 شمشاد نے کہا: یہ کہیں کہ شادی شدہ مردوں کا۔ شادی شدہ تو عورتیں بھی ہوتی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مگر شادی شدہ عورتوں کی کوئی بیوی نہیں ہوتی ناں ۔ ۔۔
شمشاد نے کہا: یہ کہیں کہ شادی شدہ مردوں کا۔ شادی شدہ تو عورتیں بھی ہوتی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مگر شادی شدہ عورتوں کی کوئی بیوی نہیں ہوتی ناں ۔ ۔۔
موجو لائبریرین جون 2، 2009 #918 السلام علیکم ! شادی کے بعد اتنے مسائل خدا کی پناہ کئی صفحوں پر پھیلے ہوئے ہیں
شمشاد لائبریرین جون 2، 2009 #919 ارے بھائی وہی تو پوچھ رہا ہوں کہ کیا مسائل ہیں؟ اور یہ غیر شادی شدہ اس دھاگے پر کیا کر رہے ہیں؟
شمشاد لائبریرین جون 2، 2009 #920 زین نے کہا: سعود بھائی نئے نئے "شہید" ہوئے ہیں ان سے بھی پوچھ لیجئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ان سے بھی پوچھ لیں گے اور تم سے بھی پوچھ لیں گے، فکر نہ کرو۔
زین نے کہا: سعود بھائی نئے نئے "شہید" ہوئے ہیں ان سے بھی پوچھ لیجئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ان سے بھی پوچھ لیں گے اور تم سے بھی پوچھ لیں گے، فکر نہ کرو۔