شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

تیشہ

محفلین
یہ لیں محکمہ نے ان کو چھاپنے کی اجازت دے دی ہے۔

6u402nc.jpg


:eek:

خدا کی پناہ ، ۔۔ یہ بلڈوزر کہاں سے لے آئے ہیں :rolleyes: یہ غلطی سے کسی کے اوپر جاگرے تو نیچے آنے والے کو دوسرا سانس نصیب نہیں ہونا ۔ ۔ :( بغیر تڑپے ہی جان نکل جانی ہے اسکی ۔ :rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے غلط ہی ہوئیں کہ آپ شادی‌شدہ کے لئے مزید رشتے لا رہے ہیں۔ ;)

وہ میرا شادی دفتر ہی کہیں کھو گیا ہے، مل ہی نہیں رہا، بہت ڈھونڈنے پر ملا بھی تو وہ جس کو تالا لگا ہوا ہے۔

ذرا میرا شادی دفتر تو ڈھونڈ دیں پلیز۔
 

شمشاد

لائبریرین
جب سے میں نے محفل میں شمولیت اختیار کی ہے :

ثناء اللہ بھائی کی شادی ہوئی تو اس کے بعد انہوں نے محفل میں آنا چھوڑ دیا
تیلے شاہ کی شادی ہوئی تو انہوں نے محفل میں آنا بہت کم کر دیا
قیصرانی کی شادی ہوئی تو انہوں نے محفل میں آنا بہت کم کر دیا
جیہ کی شادی ہوئی تو وہ بھی اب کبھی کبھار ڈاکٹر صاحب کو چکمہ دے کر محفل میں آ جاتی ہے
اب فضہ کاظمی کی شادی ہونے والی ہے، لیکن وہ تو پہلے بھی محفل میں نہ ہونے کے برابر آتی ہیں

اور کس رکنِ محفل کی شادی ہونے والی ہے؟
 

تیشہ

محفلین
وہ میرا شادی دفتر ہی کہیں کھو گیا ہے، مل ہی نہیں رہا، بہت ڈھونڈنے پر ملا بھی تو وہ جس کو تالا لگا ہوا ہے۔

ذرا میرا شادی دفتر تو ڈھونڈ دیں پلیز۔




تو نئا کھولئیے ناں اب ۔ ۔ ۔پرانے والے کے شاید سو پیجز ہوچکے تھے ۔ اب اک نئا کھولئیے ۔
 

تیشہ

محفلین
جب سے میں نے محفل میں شمولیت اختیار کی ہے :

ثناء اللہ بھائی کی شادی ہوئی تو اس کے بعد انہوں نے محفل میں آنا چھوڑ دیا
تیلے شاہ کی شادی ہوئی تو انہوں نے محفل میں آنا بہت کم کر دیا
قیصرانی کی شادی ہوئی تو انہوں نے محفل میں آنا بہت کم کر دیا
جیہ کی شادی ہوئی تو وہ بھی اب کبھی کبھار ڈاکٹر صاحب کو چکمہ دے کر محفل میں آ جاتی ہے
اب فضہ کاظمی کی شادی ہونے والی ہے، لیکن وہ تو پہلے بھی محفل میں نہ ہونے کے برابر آتی ہیں

اور کس رکنِ محفل کی شادی ہونے والی ہے؟



animated087.gif



بات تو آپکی صیح ہے ۔ آخر کو سوچنے کی بات ہے آخر یہ شادی شدہ ہی کیوں چھوڑ جاتے ہیں :confused: ؟
 

شمشاد

لائبریرین
ہزاروں تو نہیں تھے، سینکڑوں ہوں گے بلکہ اس سے بھی کم۔

اب مجھے دوبارہ نئے سرے سے شادی دفتر کھولنا پڑے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
میونسپل کمیٹی والوں کو لائسنس کا کہا ہوا ہے، جیسے ہی ملا نیا دفتر کھول لوں گا۔
 
Top