شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

تو لکھ دیں فیصل بھائی بھلے کون منع کررہا ہے آپ کو؛ ویسے بھی اس میں کنواروں کے لئے عبرت کا سامان تو ہوگا۔ مگر ہوشیار کہ شادی کے فائدے نہ بیان کرنے بیٹھ جانا کہ ہماری نو مولود انجمن اپنی تولید سے پہلے ہی فوت فرماجائے۔ آپ ٹھہرے پائے کے کہانی نویس، آپ سے کچھ بھی بعید نہیں۔ کالے کو چٹا کرکے اگلے کے ہاتھ میں دیں۔ :idea:
 
شمشاد

لائبریرین
روندی یاراں نوں لے لے ناں پراواں دا

راجہ صاب آپ اپنی حالت میرے نام سے کیوں بتا رہے ہیں؟
 
لگتا ہے کہ وردی والوں کا بھاؤ کافی گرگیا ہے۔ فیصل کہانی لکھنے سے پہلے سوچ لیں کہ بھابھی یا انکی کوئی مخبر یہ سائیٹ دیکھتی نہ ہوں۔ کیونکہ احتیاط علاج سے بہتر ہے۔
 
سیفی

محفلین
دوستوں سے غداری تو ہو گی۔۔۔مگر اپنی صنف سے تو ہمدردی کہلائے گی۔۔۔۔۔

ویسے بھی تاریخ میں ایک قوم کو باغی دوسری قوم کا ہیرو ہوتا ہے۔۔۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
:) یہ غداری نھیں ، میں بھی اک بیوی :) اور یہ کیسے ممکن میں بیوی کو چھوڑ شوھر خضرات کا ساتھھ ، نو وے :)
میرا ووٹ بیوی کے خق میں ، اور ساتھھ بھی ، اور ہر بیوی کے ساتھھ پوری پوری ہمدردی بھی ،

اس لیے یہ مخبری نہیں کہلاتی ،
 
الف عین

لائبریرین
بوچھی۔ اکثر میں نے سوچا ہے کہ کسی بیوی نے پطرس کے میں ایک میاں ہوں" کا جواب کیوں نہیں لکھا۔ اب آپ میں آثار نظر آ رہے ہیں۔ جلدی سء یہ مضمون لکھئے، میں اشاعت کا ذمہ لیتا ہوں۔
 
شعیب صفدر

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
بوچھی۔ اکثر میں نے سوچا ہے کہ کسی بیوی نے پطرس کے میں ایک میاں ہوں" کا جواب کیوں نہیں لکھا۔ اب آپ میں آثار نظر آ رہے ہیں۔ جلدی سء یہ مضمون لکھئے، میں اشاعت کا ذمہ لیتا ہوں۔
ہمم بوچھی اب تو آپ جواب لکھ ہی ڈالیں :oops:
 
یہ غداری نھیں ، میں بھی اک بیوی اور یہ کیسے ممکن میں بیوی کو چھوڑ شوھر خضروات کا ساتھھ ، نو وے
میرا ووٹ بیوی کے خق میں ، اور ساتھھ بھی ، اور ہر بیوی کے ساتھھ پوری پوری ہمدردی بھی ،

اس لیے یہ مخبری نہیں کہلاتی

بوچھی صاحبہ سے معذرت کے ساتھ
خضروات (سبزیوں کو کہتے ہیں)
اور بیویاں ہمدردی کی نہیں بلکہ ساتھ کی محتاج ہوتی ہیں جو ہر برے بھلے وقت میں انکو حاصل ہوتا ہے صرف شوہروں کی صورت میں اور مخبری کرنی ہے تو کر دیں پھر بھی “بیویوں سے ڈرنے والے کم نہ ہونگے ۔ ۔ ۔ ۔تیری محفل میں شاید ہم نہ ہونگے“ شاعر صاحب کی بھی روح قبر میں ٹکریں مار رہی ہوگی اور بانگیں دے دے کر فریاد کر رہی ہوگی

بیوی گزیدہ ہوں میرا حال جان کر
کرنا نہیں بیاہ میری بات مان کر
مرنا ہوا نصیب تو کیسی خوشی ملی
چھوڑوبھی کیا کرو گے میری جان جان کر

آداب عرض ہے (یہ شعر اسی خادم کا ہے)
 
ماوراء

محفلین
مجھے تو لگتا ہے۔۔۔شادی شدہ لوگوں کے مسائل اور بھی بڑھ جائیں گے۔۔۔اگر یہاں ایسا ہی ہوتا رہا۔۔۔ :( :wink:
 
سیفی

محفلین
فیصل عظیم نے کہا:
بیوی گزیدہ ہوں میرا حال جان کر
کرنا نہیں بیاہ میری بات مان کر

باپ نے بیٹے کو نصیحت کی۔۔۔“ بیٹا میری حالت سے سبق سیکھو اور کبھی شادی نہ کرنا۔۔۔۔۔“
“جی بالکل۔۔۔۔میں اپنے بیٹے کو بھی یہ نصیحت کروں گا“ بیٹے نے جواب دیا :lol:
 
تیشہ

محفلین
فیصل عظیم نے کہا:
یہ غداری نھیں ، میں بھی اک بیوی اور یہ کیسے ممکن میں بیوی کو چھوڑ شوھر خضروات کا ساتھھ ، نو وے
میرا ووٹ بیوی کے خق میں ، اور ساتھھ بھی ، اور ہر بیوی کے ساتھھ پوری پوری ہمدردی بھی ،

اس لیے یہ مخبری نہیں کہلاتی

بوچھی صاحبہ سے معذرت کے ساتھ
خضروات (سبزیوں کو کہتے ہیں)
اور بیویاں ہمدردی کی نہیں بلکہ ساتھ کی محتاج ہوتی ہیں جو ہر برے بھلے وقت میں انکو حاصل ہوتا ہے صرف شوہروں کی صورت میں اور مخبری کرنی ہے تو کر دیں پھر بھی “بیویوں سے ڈرنے والے کم نہ ہونگے ۔ ۔ ۔ ۔تیری محفل میں شاید ہم نہ ہونگے“ شاعر صاحب کی بھی روح قبر میں ٹکریں مار رہی ہوگی اور بانگیں دے دے کر فریاد کر رہی ہوگی

بیوی گزیدہ ہوں میرا حال جان کر
کرنا نہیں بیاہ میری بات مان کر
مرنا ہوا نصیب تو کیسی خوشی ملی
چھوڑوبھی کیا کرو گے میری جان جان کر

آداب عرض ہے (یہ شعر اسی خادم کا ہے)

غلطی سے خضروات لکیھھ دیا ،
:)

میں اس بحث میں پڑنا نیہں چا ہتی ، یہ بحث کبھی نہ ختم ہونے والی بحث ہے ، ورنہ میں جواب تو بڑے اچھے اور ستھرے دیتی ہوں
:) مگر میرا موڈ نیہں اس ٹاپک پر بات کرنے کو ،

شعر اچھا ہے ،
 
Top