مبارکباد سیما علی کے محفل پہ چار سال

جاسمن

لائبریرین
ہم نے اول سے پڑھی ہے یہ کتاب آخر تک
ہم سے پوچھے کوئی ہوتی ہے محبت کیسی
انتہائی قلیل مدت میں اگر کسی محفلین نے سب محفلین کے دل جیتے ہیں تو وہ سیما علی ہیں۔ انتہائی شفیق، ملنسار، محبت سے بھرپور دل کی مالک سیما علی کی کیا بات ہے۔ پیشے کے لحاظ سے بینکر رہی ہیں لیکن ہم انھیں محفل کے گوشے گوشے میں گھومتے دیکھتے ہیں۔ ہر محفلین چاہے وہ آج کا حصہ ہے یا گزری کل کا، انھیں اس کے خیال رہتا ہے۔ اللہ اکبر! ایک شخص ایک وقت میں اتنے لوگوں کا خیال کیسے رکھ سکتا ہے!
ان کی تعریفیں کریں تو بس کرتے جائیں۔ جس سے پوچھیں گے، یہی کہے گا کہ ہمیں سیما جی سے بہت محبت ہے۔
آپ کو محفل پہ محبتوں بھرا یہ چار سالہ سفر مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ اور آپ کے سب پیاروں کو دونوں جہانوں کی تمام تر خوشیاں، عافیتیں، آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ ہر طرح کے برے وقت سے پناہ دے۔ آمین!
 
سیما علی

لائبریرین
۔ انتہائی شفیق، ملنسار، محبت سے بھرپور دل کی مالک سیما علی کی کیا بات ہے۔ پیشے کے لحاظ سے بینکر رہی ہیں لیکن ہم انھیں محفل کے گوشے گوشے میں گھومتے دیکھتے ہیں۔ ہر محفلین چاہے وہ آج کا حصہ ہے یا گزری کل کا، انھیں اس کے خیال رہتا ہے۔ اللہ اکبر! ایک شخص ایک وقت میں اتنے لوگوں کا خیال کیسے رکھ سکتا ہے!
ان کی تعریفیں کریں تو بس کرتے جائیں۔ جس سے پوچھیں گے، یہی کہے گا کہ ہمیں سیما جی سے بہت محبت ہے۔
آپ کو محفل پہ محبتوں بھرا یہ چار سالہ سفر مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ اور آپ کے سب پیاروں کو دونوں جہانوں کی تمام تر خوشیاں، عافیتیں، آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ ہر طرح کے برے وقت سے پناہ دے۔ آمین!
سچ بٹیا اتنی تعریف کے ہم کہاں لائق ۔ ساری کی ساری آپ کی محبت ہے جس نے ہمیں محسوس ہی نہ ہونے دیا کہ چار سال کا عرصہ گذر ہوگیا پر ہمیں یوں لگتا ہے گویا برسوں سے ہم یہاں ہیں اور ہم سب ایک ہی خاندان کے لوگ ہیں ۔ایسی اپنائیت شائد ہی کہیں سوشل میڈیا پر ننظر آتا ہے
استاد محترم جیسے استاد
نیرنگ خیال کے روپ میں چھوٹا بھائی ملا
شمشاد بھیا
سید عاطف علی بھیا
@گل یاسمیں بٹیا
صابرہ امین بٹیا
نور وجدان بٹیا
ظفری
بہت بہت شکریہ آپ سب کی محبتوں کا سلامت رہیے ۔۔آپ سب کے لئے ڈھیروں دعائیں سلامت رہیے شاد و آباد رہیے ۔۔آمین
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہم نے اول سے پڑھی ہے یہ کتاب آخر تک
ہم سے پوچھے کوئی ہوتی ہے محبت کیسی
انتہائی قلیل مدت میں اگر کسی محفلین نے سب محفلین کے دل جیتے ہیں تو وہ سیما علی ہیں۔ انتہائی شفیق، ملنسار، محبت سے بھرپور دل کی مالک سیما علی کی کیا بات ہے۔ پیشے کے لحاظ سے بینکر رہی ہیں لیکن ہم انھیں محفل کے گوشے گوشے میں گھومتے دیکھتے ہیں۔ ہر محفلین چاہے وہ آج کا حصہ ہے یا گزری کل کا، انھیں اس کے خیال رہتا ہے۔ اللہ اکبر! ایک شخص ایک وقت میں اتنے لوگوں کا خیال کیسے رکھ سکتا ہے!
ان کی تعریفیں کریں تو بس کرتے جائیں۔ جس سے پوچھیں گے، یہی کہے گا کہ ہمیں سیما جی سے بہت محبت ہے۔
آپ کو محفل پہ محبتوں بھرا یہ چار سالہ سفر مبارک ہو۔
اللہ پاک آپ اور آپ کے سب پیاروں کو دونوں جہانوں کی تمام تر خوشیاں، عافیتیں، آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ ہر طرح کے برے وقت سے پناہ دے۔ آمین!
لو جی۔۔۔ صرف چار سال۔۔۔۔ میں سمجھا آپا تو یہیں ہوتی ہیں۔۔۔۔ آپا سراپا محبت ہیں۔۔۔

سچ بٹیا اتنی تعریف کے ہم کہاں لائق ۔ ساری کی ساری آپ کی محبت ہے جس نے ہمیں محسوس ہی نہ ہونے دیا کہ چار سال کا عرصہ گذر ہوگیا پر ہمیں یوں لگتا ہے گویا برسوں سے ہم یہاں ہیں اور ہم سب ایک ہی خاندان کے لوگ ہیں ۔ایسی اپنائیت شائد ہی کہیں سوشل میڈیا پر ننظر آتا ہے
استاد محترم جیسے استاد
نیرنگ خیال کے روپ میں چھوٹا بھائی ملا
شمشاد بھیا
سید عاطف علی بھیا
@گل یاسمیں بٹیا
صابرہ امین بٹیا
نور وجدان بٹیا
ظفری
بہت بہت شکریہ آپ سب کی محبتوں کا سلامت رہیے ۔۔آپ سب کے لئے ڈھیروں دعائیں سلامت رہیے شاد و آباد رہیے ۔۔آمین
دو فرمائشیں بھیج رہا ہوں جلد ہی۔۔۔
 
Top