سید پور گاؤں کی سیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لاریب مرزا

محفلین
خوب سیر کرائی مرزا صاحبہ۔
سید پور جانے والے راستے کو بهی شوٹ اور پوسٹ کرنا تها۔
شکریہ چوہدری صاحب!!
یہ معرکہ ہم نے کل کی تاریخ میں سر انجام دیا ہے۔ گرمی سے دماغ گھوما ہوا تھا۔ بس خیال ہی نہیں رہا کہ راستے کی بھی تصاویر لے لیں۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین

لاریب مرزا

محفلین
بہت عمدہ شراکت لاریب،
بہت شکریہ امجد بھائی!! :)
یہ لوگ کب آتے ہیں اسلام آباد میں اور کب چلے جاتے ہیں پتہ ہی نہیں چلتا :sleep:
ارے یہ تو مقامِ شکر سمجھیں کہ پتہ نہیں چلا ورنہ پچیس لوگوں کی میزبانی کرنی پڑ جاتی آپ کو :D
 
Top