خیر مبارک عزیزم !!واہ ۔۔۔ ۔!
آپ کی سبک خرامی لائقِ صد ستائش ہے۔
بہت مبارک ہو۔![]()
جزاک اللہ سوہنے بھائیارے واہ فصیح بھائی !
چھا گئے او گڑ کھا کے۔
مراسلات کی مبارک ہو۔![]()
ہمیشہ کی طرح پیار بھری بات میرے پیارے نایاب بھائی کی طرف سے ،،، بیشک میں ہی نہیں اس محفل میں بہتوں کو آپ سے بے انتہا شفقت نصیب ہوئی ہےمحترم سید فصیح احمد بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
جزاک اللہ ، اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے برادر محترم آمین !! ،،١٠٠٠ مراسلوں میں محبتیں بانٹنے پر مبارکباد
بہت شکریہ زیک بھائی ،،، اللہ رب العزت خیر کرے ، ثُم آمین !!مبارک ہو فصیح
بیحد ممنون ہوں ہماری پیاری بہنا ،،، اللہ رب العزت خیر کرے ،، آمین !!مبارک ہو
اوہ ،، یا اللہ خیر !! مجھ سے بھول ہو گئی ،،، معلوم نہیں پڑا آپ نے مبارک بھرا پیغام رسید کیا ،، مزاج کیسے ہیں استاد محترم ؟؟ معلوم پڑتا ہے ان دنوں بہت مصروفیت ہو چکی ہے ،، کم کم دکھتے ہیں اپنے اس گھر پہماشاء اللہ، تیز رفتار ہزاری ہے۔ بہت مبارک ہو
جزاک اللہ پیارے بھائیمبارک ہو یا اخی![]()
ثُم آمین پیارے بھائی ،،، رب سوہنا آپ کی بھی خیر کرے ،،، آمین !!مبروک۔۔اللہ رب العزت آپ کو دین و دنیا میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین
جزاک اللہ اوشو بھائیبہت مبارک ہو فصیح جی
اسی طرح محفل کی رونق کو بڑھائے رکھیے گا۔
خوش رہیں
بہت جئیں
خیر مبارک شمشاد بھائی ، سلامتی ہو بھائیمبارک ہو جناب یہ ایک ہزاری منصب
ایک چپ سو سکھجزاک اللہ اوشو بھائیاور آپ بھی اب چہل پہل قائم رکھیئے گا ،،، خاموشی مت اختیار کرنا پہلے کی طرح
![]()
![]()