سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اور اخروٹ کے درخت کی بھتنی۔۔۔
لیکن اب ہم نہیں ڈرتے۔۔۔ کیونکہ کسی سیانے نے سمجھا دیا تھا کہ بھوت بھتنی کچھ نہیں ہوتے۔۔۔ تب سے ہم واپس اپنے روم میں ۔ ونڈو بھی کھلی رہتی مگر کبھی نہیں آئی بھتنی۔۔شاید "چھوووووو" سے گھبرا کر بھاگ گئی ہے۔
کہیں ہم سے ڈر تو نہیں گئی :hypnotized:
 
یاسر شاہ

محفلین
عمران بھائی یہ فرمائیے کہ مفتی طارق مسعود صاحب دوسری شادی کی ترغیب دیتے ہیں تو وہ خود کر بھی چکے ہیں ۔آپ نے بھی خوب ترغیب تو دی ہے مگر اب تک کی نہیں؟
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
عمران بھائی یہ فرمائیے کہ مفتی طارق مسعود صاحب دوسری شادی کی ترغیب دیتے ہیں تو وہ خود کر بھی چکے ہیں ۔آپ نے بھی خوب ترغیب تو دی ہے مگر اب تک کی نہیں؟
ترغیب ہی دی ہے کہ ’’جس‘‘ کو کرنا ہے کرے نیک کام میں شرم نہ کرے۔۔۔
اور جس کو نہیں کرنا نہ کرے کوئی زبردستی تو نہیں ہے!!!
 
Top