سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جب وہاں سے کبھی نہیں نکلیں گے تو ایک دن ہم بھی اربوں کھربوں سال کے ہوجائیں گے...
وہاں کا معاملہ کیا ہے دنیا پر قیاس نہیں کرسکتے...
وہاں سورج چاند نہیں دن رات کی گردش نہیں سو عمر میں بڑھوتری بھی نہیں...
وقت ٹھہر جائے گا...
مشروب پینے سے اس کی چاہت میں کمی کی بجائے ازدیاد یوگا. ہر گھونٹ پہلے سے لذیز لگے گا. ایک ہی چیز مختلف بار کھائیں گے اور ہر بار نیا ذائقہ ملے گا!!!
اللہ پاک ہر مصیبت ہر آزمائش سے بچائے اور ہر نعمت سے ہم سب کو نوازے
وہاں بھی ان شاءاللہ محفل سجائیں گے :):)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جب وہاں سے کبھی نہیں نکلیں گے تو ایک دن ہم بھی اربوں کھربوں سال کے ہوجائیں گے...
وہاں کا معاملہ کیا ہے دنیا پر قیاس نہیں کرسکتے...
وہاں سورج چاند نہیں دن رات کی گردش نہیں سو عمر میں بڑھوتری بھی نہیں...
وقت ٹھہر جائے گا...
مشروب پینے سے اس کی چاہت میں کمی کی بجائے ازدیاد یوگا. ہر گھونٹ پہلے سے لذیز لگے گا. ایک ہی چیز مختلف بار کھائیں گے اور ہر بار نیا ذائقہ ملے گا!!!
بالکل درست۔۔۔
داغ چچا ان سب باتوں کو دھیان میں لاتے کہ شمار تو بس موجودہ زندگی کا ہے۔ آگے جا کر اعمال کا معاملہ جیسا بھی رہے مگر منزل وہی ہے۔ پھر تو سو سالہ حور ملنے پر بھی شکر ادا کرتے کہ نیک اعمال کے بدلے وعدے میں ملی ہے جو اللہ پاک نے فرمایا ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد ہر جگہ بنالیں گی!!!
ٹھان جو لی ہے کہ وہاں بھی پیچھا نہیں چھوڑنا ۔ تو پھر ڈیڑھ اینٹ کیوں بولا۔۔۔ ایک ہم ایک آپ ایک سیما آپا ایک روؤف بھائی ایک فہد بھائی ایک راحل بھائی ایک عاطف بھائی ایک عثمان بھائی، زیک بھائی علی وقار بھائی کتنی اینٹیں ہوئیں کل ملا کے؟
عدنان بھائی اگر آپ اوپر دی گئی تمام اینٹیں شمار کر کے ٹوٹل بتا دیں تو آپ بھی ہم سب کے ساتھ شامل ہو سکتے ہیں ۔
 
سید عمران

محفلین

سب کو ڈیڑھ کے پہاڑے سے ضرب کرلیں...
تعداد نکل آئے گی!!!
 
ٹھان جو لی ہے کہ وہاں بھی پیچھا نہیں چھوڑنا ۔ تو پھر ڈیڑھ اینٹ کیوں بولا۔۔۔ ایک ہم ایک آپ ایک سیما آپا ایک روؤف بھائی ایک فہد بھائی ایک راحل بھائی ایک عاطف بھائی ایک عثمان بھائی، زیک بھائی علی وقار بھائی کتنی اینٹیں ہوئیں کل ملا کے؟
عدنان بھائی اگر آپ اوپر دی گئی تمام اینٹیں شمار کر کے ٹوٹل بتا دیں تو آپ بھی ہم سب کے ساتھ شامل ہو سکتے ہیں ۔
لالچ بری بلا ہے
 
Top