سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھیا ایک بات بتائیں،
کیا بلیک میلنگ کرنا بھی جرم ہوتا ہے ؟
پوچھا تو آپ نے اپنے بھیا سے ہے لیکن ہم بھی آ گئے ٹانگ اڑانے

بلیک میلنگ کرنا مجبوری ہوتی ہے کسی کی لیکن بلیک میل ہونا جرم ہوتا ہے۔
کوئی بلیک میل کرتا ہے کسی کو تو ظاہر ہے کسی "حصول " کے لئے کرتا ہے ۔ اگر بلیک ہونے والا اس حصول کی راہ میں دیوار بن کر ڈٹا رہے تو کہاں رہے گی بلیک میلنگ۔

کوئی کر رہا ہے آپ کو بلیک میلنگ تو بتائیے۔۔ ہم لیں اس کی خبر؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بلا سے آپ کا اشارہ مذکورہ محترمہ پر ہے عدنان بھائی تو جان لیں اس طرح کسی کا مذاق اڑانا بالکل صحیح ہے!!!
لگتا ہے کہ ابھی کے ابھی آپ کو پنجابی کی ڈوز چاہئیے ایک۔۔۔ وہ بھی 150 ملی گرام کی۔
ہوجاتے شروع ابھی کے ابھی لیکن ہمیں معلوم ہے کہ "بِلا" موئنث ہو ہی نہیں سکتا :rolleyes:
 
Top