مبارکباد سید شہزاد ناصر انکل کو سالگرہ مبارک :)

غ۔ن۔غ

محفلین
سید شہزاد ناصر بھیا آپ کو میرے اور مغزل کی جانب سے سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد
اللہ سے آپ کی اچھی صحت اور خوشیوں بھری لمبی زندگی کے لیے دست بہ دعا ہیں:)
:)
HBB.jpg



happy+birthday+big+cake+5.jpg
 
مدیر کی آخری تدوین:
سید شہزاد ناصر بھیا آپ کو میرے اور محمود مغزل کی جانب سے سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد
اللہ سے آپ کی اچھی صحت اور خوشیوں بھری لمبی زندگی کے لیے دست بہ دعا ہیں:)
:)
HBB.jpg



happy+birthday+big+cake+5.jpg
جزاک اللہ :)
اتنے خوبصورت تحفے اور کیک کے لئے سپاس گزار ہوں
اللہ آپ دونوں کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
 
Top