مبارکباد سید شہزاد ناصر انکل کو سالگرہ مبارک :)

ماہی احمد نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 7, 2014

  1. سید زبیر

    سید زبیر محفلین

    مراسلے:
    4,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اللہ کا کرم اور آپ کی دعائیں سایہ فگن ہیں سرکار
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,572
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تشنگیِ ملاقات فزوں تر ہے حضور :)
     
  3. سید زبیر

    سید زبیر محفلین

    مراسلے:
    4,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    اس آس پر زندہ ہے اب تک ترا شیدائی
    سوہنے رب سے جلد ملنے کی امید ہے
     
    • زبردست زبردست × 1
  4. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,572
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بشرط زندگی اس ماہ ملاقات ہو گی
    دعا کریں اللہ کوئی سبیل نکال دے
     
  5. سید زبیر

    سید زبیر محفلین

    مراسلے:
    4,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    آمین ثم آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,572
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ثم آمین
     
  7. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    بڑھاپے کا تعلق عقل سے تو ہوتا ہی نہیں ہے۔ :)
    میری امی اور چچی لوگ جوان ہیں ابهی مجھ سے :)
     
    • زبردست زبردست × 1
  8. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,904
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,638
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    سالگرہ مبارک ہو شاہ جی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. عروج خان مروت

    عروج خان مروت محفلین

    مراسلے:
    12
    جھنڈا:
    Qatar
    موڈ:
    Psychedelic
    سالگرہ مبارک ہو ۔۔۔ :birthdaycake:
    اللہ آپ کو لمبی زندگی دیں :)

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,621
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    بس دعاؤں میں یاد رکھا کریں! :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    انکل میں بتاؤں کیوں چپ چپ رہتے ہیں جناب۔۔۔ :p:p
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. بھلکڑ

    بھلکڑ لائبریرین

    مراسلے:
    3,621
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    ساہنوں وی پتہ لگے ۔۔۔۔۔کیوں چُپ چُپ رہتے ہیں!!! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,572
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ماشاءاللہ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,572
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس محبت کا شکریہ :)
    شاد و آباد رہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    13,630
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    انکل کہیں گے تو بتاؤں گی۔ :p
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,572
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جزاک اللہ :)
    شاد و آباد رہیں
     
  18. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,572
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جزاک اللہ :)
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
     
  19. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,572
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہاں بتاؤ نا :chatterbox:
     
  20. سید شہزاد ناصر

    سید شہزاد ناصر محفلین

    مراسلے:
    9,572
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اس سادگی پہ کون مر نہ جائے اے خدا :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر