مبارکباد سید شہزاد ناصر انکل کو سالگرہ مبارک :)

ماہی احمد

لائبریرین

graphics-floaties-hearts-595207.gif
چلو بھئی شاباش آجاؤ سب
graphics-floaties-hearts-595207.gif


آج
سید شہزاد ناصر انکل
graphics-birthday-557701.gif
کی سالگرہ ہے
graphics-birthday-557701.gif

(انکل موم بتیاں کافی ہیں یا اور لانی پڑیں گی؟؟؟)

:) :) :) سب لوگ انہیں سالگرہ وش کرو :) :) :)
smileys-party-932768.gif
پھر انکل ہمیں پارٹی دیں گے
smileys-party-932768.gif


:battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes:ہے نا انکل :battingeyelashes::battingeyelashes::battingeyelashes:

smileys-party-111505.gif

اللہ پاک آپ کو عمرِ دراز دے، ہمیشہ خوش رکھے
جیتے رہئیے ہنستے مسکراتے رہئیے، شاد رہئیے آباد رہئیے
smileys-flowers-719593.gif

animaatjes-happy-birthday-3156269.gif
 

ماہی احمد

لائبریرین
شمشاد ، نیرنگ خیال ، ساقی۔ ، لئیق احمد ، بھلکڑ ، ظفری ، محمد اسامہ سَرسَری ، محمداحمد ، مہدی نقوی حجاز ، نایاب ، ابن رضا ، ابن سعید ، اُمِ اریبہ ، عائشہ عزیز ، ملائکہ ، عینی شاہ ، جیہ ، فرحت کیانی ، مقدس
آپ لوگ بھی سالگرہ کی مبارک باد دیں اور برتھڈے پارٹی کا انویٹیشن وصول کریں (انکل سے) :heehee::heehee::heehee::heehee:
 
آخری تدوین:

اوشو

لائبریرین
بہت محترم سید شہزاد ناصر جی آپ کو سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
اللہ تعالٰی آپ کے علم میں ، عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے اور آپ کادامن دنیا و آخرت کی
نعمتوں سے مالا مال فرمائے-
happy_birthday_glitter.gif

Happy-BirthDay-SMS_zps366b570e.gif


خوش رہیں
بہت جئیں​
 
آپ سب کی محبتوں کا مقروض ہوں :)
اس وقت آفس میں بہت مصروف ہوں
شام کو فرداََ سب کو جواب دوں گا
اللہ سب کو خوش و خرم رکھے آمین
 

باباجی

محفلین
بھئی مجھے تو انویٹیشن نہیں ملا
لیکن پھر بھی شاہ جی کی محبت میں یہاں آگیا

سالگرہ مبارک ہو شاہ جی ۔۔۔ اللہ آپ کی عمر دراز فرمائے صحت عطا فرمائے مشکلات و مصائب سے نجات عطا فرمائے اور آپ کا سایہ آپ کے گھر والوں سمیت ہم سب پر قائم رکھے
آمین
 

ماہی احمد

لائبریرین
بھئی مجھے تو انویٹیشن نہیں ملا
لیکن پھر بھی شاہ جی کی محبت میں یہاں آگیا

سالگرہ مبارک ہو شاہ جی ۔۔۔ اللہ آپ کی عمر دراز فرمائے صحت عطا فرمائے مشکلات و مصائب سے نجات عطا فرمائے اور آپ کا سایہ آپ کے گھر والوں سمیت ہم سب پر قائم رکھے
آمین
وہ تو انکل دیں گے نا!۔
جب ہم انہیں "سالگرہ مبارک شاہ صاحب " کہیں گے
تو وہ جواب میں کہیں گے
"شکریہ باباجی آپ نے یاد رکھا اچھا لگا، شام کو چھوٹی سی پارٹی ہے گھر پر آئیے گا نا آپ بھی"
ایسے!!!!!!!
:heehee::heehee::heehee::heehee:
 

صائمہ شاہ

محفلین
اور میں سوچ رہی تھی کیا یہاں بھی ٹیگز ہوں گے
سالگرہ مبارک سید صاحب
 
Top