مبارکباد سید شہزاد ناصر انکل کو سالگرہ مبارک :)

ہیپی برتھ ڈے سر جی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ گلاس میں پیپسی ہے ۔:)


Happy-Birthday-tamar20-30799064-1920-1200.jpg
مدہوش ہے زاہد تری اک جنبش ابرو سے
اے @ساقی تری ساقی گری کا انداز اور ہے
جناب اس محبت پر تو ہم بن پئے ہی مدہوش ہیں
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
 
بھئی مجھے تو انویٹیشن نہیں ملا
لیکن پھر بھی شاہ جی کی محبت میں یہاں آگیا

سالگرہ مبارک ہو شاہ جی ۔۔۔ اللہ آپ کی عمر دراز فرمائے صحت عطا فرمائے مشکلات و مصائب سے نجات عطا فرمائے اور آپ کا سایہ آپ کے گھر والوں سمیت ہم سب پر قائم رکھے
آمین
جناب آپ کی محبت کا نشہ ایسا ہے کہ بھلائے نہیں بھولتا :)
اللہ آپ کو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے اور آپ کی ہر مشکل آسان کرے آمین
 
سالگرہ مبارک بابا! :)
دیکھیں میں نے ابھی ابھی آپ کے لیے کارڈ بنایا :)
اور یہ پھول کی تصویر بھی آج ہی بنائی تھی

vWxcA_b44aCf-a1cDEVFQjNxeE69ufGwEaaXhDtgmIs=w978-h585
مانو پُتر میرے بس میں ہوتا تو اسے زبردست کی 10 ریٹنگز دیتا :)
کیا خوبصورت تحفہ ہے دل خوش ہو گیا دیکھ کر
اللہ آپ کو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے آمین
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
مانو پُتر میرے بس میں ہوتا تو اسے زبردست کی 10 ریٹنگز دیتا :)
کیا خوبصورت تحفہ ہے دل خوش ہو گیا دیکھ کر
اللہ آپ کو ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھے آمین
اور ساتھ میں آئس کریم بھی لے کر دیتے ناں مجھے بابا؟ :happy:
جزاک اللہ :)
 
Top