سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
خانہ جنگی کی صورت میں بات سمجھ میں آتی ہے۔ قبائلی علاقوں میں بھی یہی معاملہ بنتا ہے۔ لیکن ایسی تنظیموں کے لوگوں کو پیرا ملٹری کا حصہ بنانے سے فوجی ادارے مزید جہادی ہونے کا بھی خدشہ ہے۔ ایک دہائی پہلے جو فوج پر دہشتگردانہ حملے ہو رہے تھے اس میں بھی فوج میں موجود دہشتگردوں کے حامیوں کا اہم کردار تھا
یہ خطرہ بہرحال کسی حد تک رہے گا لیکن انھیں کہیں اکٹھا تو رکھا نہیں جائے گا، کوئی کراچی ہو گا تو کوئی پشاور کوئی لاہور۔ کوئی انفنٹری اور کوئی کسی سروسز کور میں۔ امید رکھی جا سکتی ہے کہ ایک آدھ سال میں یہ نئے کمانڈروں کے تابع فرمان ہوچکے ہوں گے۔
 
52983642_1157114684469127_7922674966883991552_n.png
ابھی منگن کا ذکر کیوں چھوڑ دیا!
 

جاسم محمد

محفلین
اس طرح کی کئی بریکنگ نیوز پاکستان میں بہت مرتبہ لگ چکی ہیں۔ لاہور میں ریلوے کا ریکارڈ جلنے کی خبر تو ابھی پچھلے سالی ہی کی ہے ۔۔۔ :) اس لیے یہ خبر بھی سنی سنی لگی۔
اسی لئے تو ہم کہتے ہیں کہ مودی نواز بھائی بھائی۔ لیکن منفی ریٹنگ ملتی ہے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top