سیاسی چٹکلے اور لطائف

فاخر رضا

محفلین
اس معاملے میں اجْتَنِبُوْا كَثِيْرًا مِّنَ الظَّنِّ کی ہدایت پر عمل کرنا چاہیے الّا یہ کہ مذکورہ رکن خود اقرار کر لیں۔
کچھ لوگ محفل میں ایسے ہیں جن کی پہنچ بہت دور تک ہے. پہلے میں ان کا نام بھی لکھ دیتا تھا مگر پھر دھمکیاں ملنے لگیں تو نام لکھنا چھوڑ دیا. جب وہ کسی کی ڈبل آئی ڈی کی بات کریں تو سمجھ لیں کہ یہ بات تقریباً مصدقہ ہے
 

جاسم محمد

محفلین
اس میں لطیفہ کیا ہے ؟
لطیفے پہ لطیفہ
53212836_2179235372144406_8848862953206710272_n.png
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top