سیاسی چٹکلے اور لطائف

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسم محمد

محفلین
53636632_2220448261550691_6902107110046171136_n.jpg
 
محسود، بگٹی، مری اور ایک آدھ اور قبیلے کے جوان پہلے ہی اس سے ملتی جلتی پالیسی کی تحت سکاوٹس، لیویز وغیرہ کے علاوہ فورسز میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

خانہ جنگی کا شکار ممالک میں بھی اقوام متحدہ کی یہی پالیسی ہوتی ہے۔
 
زیک

مسافر

خانہ جنگی کی صورت میں بات سمجھ میں آتی ہے۔ قبائلی علاقوں میں بھی یہی معاملہ بنتا ہے۔ لیکن ایسی تنظیموں کے لوگوں کو پیرا ملٹری کا حصہ بنانے سے فوجی ادارے مزید جہادی ہونے کا بھی خدشہ ہے۔ ایک دہائی پہلے جو فوج پر دہشتگردانہ حملے ہو رہے تھے اس میں بھی فوج میں موجود دہشتگردوں کے حامیوں کا اہم کردار تھا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top