الف عین

لائبریرین
ان لائن جریدے سمت کا شمارہ ٤٨ مطابق اکتوبر تا دسمبر ٢٠٢٠ء شائع کر دیا گیا ہے
اس شمارے میں
عقیدت
شاہین

یاد رفتگاں کے تحت
راحت اندوری کی کچھ غزلیں اور ان کے آخری اشعار
ارمان نجمی کی خود نوشت سوانحی تحریر اور ان کی کچھ نظمیں
نصرت ظہیر پر حقانی القاسمی کا مضمون اور ان کے اپنے دو مضامین (جو اتفاق سے محفل سے ہی حاصل شدہ ہیں)
سلطان جمیل نسیم کے دو افسانے اور ایک مضمون
اکرام باگ پر مشرف عالم ذوقی کا ایک مضمون

مانگے جا اجاما کے تحت
حسان خان کا ترجمہ ہندی کہانی کا
اسنی بدر کا مولانا رومی کی نظم کا ترجمہ

گاہے گاہے باز خواں. کے تحت
حفیط چال دھری جا مضمون 'جب کتوں نے بارش کے لیے دعا کی'
اور زبیر رضوی کا بے ھد مقبول گیت 'یہ ہے میرا ہندوستان'

مضامین کے تحت
'اقبال اور منصور حلّاج'... ڈاکٹر رؤف خیر
زندگی سے مکالمہ کرنے والا شاعر۔ خوشبیر سنگھ شاد ۔۔۔ سلیم انصاری
مشفق خواجہ، اپنے مکتوبات کے حوالے سے ۔۔۔ عطا محمد تبسم
اشفاق احمد ورک بطور خاکہ نگار ۔۔۔ صبا رؤف
افسانہ ’’خوفِ ارواح‘‘ ایک تجزیہ ۔۔۔ ڈاکٹر نور الصباح

نظمیں
تنویر قاضی، سلیم انصاری، عارفہ شہزاد، اور منصف ہاشمی

غزلیں
مدحت الاختر، شاہین، رؤف خیر، جمشید مسرور، نجمہ ثاقب، اقبال شارب، نوید ناظم عاطف ملک

قسط وار
قرۃ العین طاہرہ کا سفر نامہ

افسانے
شائستہ فاخری، مشرف عالم ذوقی اور محمد جمیل اختر

انشائیہ
غلام شبیر رانا
امید ہے کہ شمارہ آپ کو پسند آئے گا
 
عاطف ملک

محفلین

ماشااللہ۔۔۔۔ایک اور شمارے کی اشاعت پر بہت بہت مبارکباد
اور ہماری کاوشوں کی شمولیت پر تشکر بسیار
 
Top