عزیزان گرامی
تسلیمات
اردو تحریر میں اردو ادب کے پہلے آن لائن جریدے، آپ کے پسندیدہ جریدے ’سَمت‘ کے تازہ شمارے ، شمارہ ۶۴ بابت اکتوبر تا دسمبر۲۰۲۴ء کے ساتھ ایک بار پھر حاضر ہوں۔ اس شمارے میں حسب معمول نثر و شعر کے کئی معیاری نمونے شامل ہیں جو امید ہے آپ کو پسند آئیں گے۔
اس شمارے کا اہم موضوع اس...
عزیزان گرامی
تسلیمات
اردو تحریر میں اردو کے پہلے ادبی جریدے کا تازہ شمارہ حاضر ہے۔ یہ شمارہ ۶۳، بابت جولائی تا ستمبر ۲۰۲۴ء ہے جو یہاں دستیاب ہے:
تازہ شمارہ - سَمت
اس شمارے کے مشمولات:
عقیدت :
نعت ۔۔۔ محمد بلال اعظم
گاہے گاہے باز خواں:
علامہ اقبال کی یاد میں ۔۔۔ امین احسن اصلاحی
ادبی...
عزیزان گرامی
سَمت کے نئے شمارے، شمارہ ۶۰، ahmajmalamirبابت اکتوبر تا دسمبر ۲۰۲۳ء کے ساتھ ایک بار پھر حاضر ہوں۔ اس شمارے میں حسب معمول نثر و شعر کے کئی معیاری نمونے شامل ہیں جو آپ کو پسند آئیں گے۔
نیا شمارہ یہاں ملاحظہ کریں
تازہ شمارہ - سَمت
اس شمارے سے اصغر وجاہت کے ہندی ناول من ماٹی کا اردو روپ...
عزیزان گرامی
آپ کے اپنے جریدے سہ ماہی ’سَمت‘ کے تازہ شمارے کے ساتھ حاضر ہوں۔ اسے ’حسنِ اتفاق‘ ہی کہنا چاہیے کہ یہ شمارہ بالکل عام شمارہ ہے۔ یعنی اس میں کسی کا گوشہ شامل نہیں۔ اور اس کا حسن یہ خوش خبری ہے کہ پچھلے سہ ماہی میں کوئی اہم اہل قلم نے داغِ مفارقت نہیں دیا ہے۔ اس لئے یہ عام سادہ شمارہ...
عزیزان گرامی
تسلیمات
اردو تحریر میں اردو کے پہلے آن لائن جریدے ’سَمت‘ کے نئے شمارے کے ساتھ پھر آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔ آپ کے پسندیدہ آن لائن جریدے ’سَمت‘ کے شمارہ ۵۸ مطابق اپریل تا جون ۲۰۲۳ء کا اجراء کر دیا گیا ہے۔ شمارہ یہاں دیکھا جا سکتا ہے...
عزیزانِ گرامی
تسلیمات
آپ کے اپنے جریدے 'سمت' کا جشن زریں مبارک ہو۔
اور اس کے ساتھ ہی اس منفرد ادبی جریدے کے پچاسویں شمارے، جشنِ زریں نمبر کے ساتھ حاضر ہوں۔
تازہ شمارہ - سَمت
اس شمارے کے دو حصوں کا اعلان کیا جا چکا تھا، لیکن عملی طور پر اس کے تین حصے ہو گئے ہیں، اضافی حصہ 'ضمیمۂ فاروقی' ہے جس کے...
ان لائن جریدے سمت کا شمارہ ٤٨ مطابق اکتوبر تا دسمبر ٢٠٢٠ء شائع کر دیا گیا ہے
اس شمارے میں
عقیدت
شاہین
یاد رفتگاں کے تحت
راحت اندوری کی کچھ غزلیں اور ان کے آخری اشعار
ارمان نجمی کی خود نوشت سوانحی تحریر اور ان کی کچھ نظمیں
نصرت ظہیر پر حقانی القاسمی کا مضمون اور ان کے اپنے دو مضامین (جو اتفاق...
عزیزان گرامی
آن لائن جریدے ’سمت‘ کے شمارہ ۴۴ مطابق اکتوبر تا دسمبر ۲۰۱۹ء کے ساتھ حاضر ہوں۔ اسےیہاں پڑھا جا سکتا ہے:
تازہ شمارہ - سَمت
اس شمارے کے مشمولات:
عقیدت:
کب تک مِرے مولا ۔۔۔ شاذ تمکنت
گاہے گاہے باز خواں:
شاکر میرٹھی ۔۔۔ عابد رضا بیدار
مانگے کا اجالا:
تاریک راہیں ۔۔۔ ڈاکٹر علی دوست بلوچ/...
عزیزا نِ گرامی
تسلیمات اور سال نو مبارک
مسرت کے ساتھ اعلان کر رہا ہوں کہ آن لائن جریدے’سمت‘ کا شمارہ ۴۱، بابت جنوری تا مارچ ۲۰۱۹ء کا اجراء عمل میں آ گیا ہے۔ یہ شمارہ یہاں دیکھا جا سکتا ہے
تازہ شمارہ - سَمت
اس شمارے کے مشمولات ملاحظہ فرمائیں:
عقیدت
نعت رسولﷺ ۔۔ عبید الرحمٰن نیازی
یادِ...
عزیزانِ گرامی
تسلیمات
’سمت‘ کے نئے شمارے، نمبر ۳۷، بابت جنوری تا مارچ ۲۰۱۸ء کے ساتھ حاضر ہوں۔
http://samt.bazmeurdu.net/magazine-%d8%b3%d9%8e%d9%85%d8%aa-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d8%a7%d8%af%d8%a8%db%8c-%d8%ac%d8%b1%db%8c%d8%af%db%81/
یہ شمارہ افسانہ نمبر ہے۔ اس میں نئے افسانوں...
عزیزانِ گرامی
’سمت‘ کے تازہ اور شاید آخری شمارے کے ساتھ حاضر ہوں۔ اکتوبر تا دسمبر ۲۰۱۶ء کا یہ شمارہ ’سمت‘ کا بتیسواں شمارہ ہے۔ دیکھیں:
تازہ شمارہ - سَمت
اس شمارے میں ،یاد رفتگاں کے تحت ، پیغام آفاقی کا ایک بھر پور گوشہ دیا جا رہا ہے۔ جس میں ان کے سوانحی خاکے (صبیحہ حسین) کے علاوہ ان کے...
دوستو
آن لائن جریدے ’سمت‘ کا تازہ شمارہ ۲۲ کا اجراء ہو گیا ہے۔
http://samt.bazmeurdu.net
اس شمارے کے مشمولات میں دو خصوصی گوشے رکھے گئے ہیں۔ پہلا گوشہ ‘ماضی کے جدید شاعر شاد عارفی ‘کے نام ہے جن کی وفات کے پچاس برس پورے ہو رہے ہیں۔ اس گوشے کی مشمولات ڈاکٹر مظفر حنفی اور ان کے صاحبزادے پرویز...