سہ ماہی جریدہ آن لائن سمت شمارہ 39 کا اجراء

الف عین نے 'اردو نامہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 1, 2018

  1. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    32,044
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    عزیزان گرامی

    اردو تحریر میں اردو کے پہلے آن لائن جریدہ ’سمت‘ کے شمارے ۳۹ بابت جولائی تا ستمبر ۲۰۱۸ء کا اجراء کر دیا گیا ہے۔

    ربط حاضر ہے:

    http://samt.bazmeurdu.net/magazine-%d8%b3%d9%8e%d9%85%d8%aa-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d8%a7%d8%af%d8%a8%db%8c-%d8%ac%d8%b1%db%8c%d8%af%db%81/

    یہ شمارہ مشتاق احمد یوسفی، فضیل جعفری اور محمد عمر میمن کی یادوں کے علاوہ اس شمارے میں ہندی کی معروف افسانہ نگار دیوی ناگرانی اردو دنیا میں پہلی بار متعارف کی جا رہی ہیں۔ جن دوسری تخلیقات سے یہ شمارہ مزین ہے، ان کی تفصیل ذیل میں ہے۔

    عقیدت:

    مناجات۔۔۔ رحمان حفیظ

    گاہے گاہے باز خواں۔۔۔:

    غزل ۔۔۔ فقیر محمد گویاؔ

    مانگے کا اجالا:

    جنگ سخت کوش ہے ۔۔۔ دنیا مخاہئل/سلمیٰ جیلانی
    غزل ۔۔۔ آیت اللہ عظمیٰ امام خمینی/ ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی

    یادِ رفتگاں:

    مشتاق احمد یوسفی

    مشتاق احمد یوسفی – طنز و مزاح کا مینارِ عظیم ۔۔۔ اشفاق احمد ورک
    مشتاق احمد یوسفی کے غالب سے ذہنی روابط ۔۔۔ ڈاکٹر محمد یار گوندل
    مشتاق احمد یوسفی کی ظرافت نگاری ۔۔۔ حافظ سید عبدالکریم رضوان
    مشتاق احمد یوسفی ۔۔۔ مجتبیٰ حسین
    خاکہ ۔۔۔ مشتاق احمد یوسفی
    اسکول ماسٹر کا خواب ۔۔۔ مشتاق احمد یوسفی
    ضمیر واحد متبسم ۔۔۔ مشتاق احمد یوسفی

    فضیل جعفری

    فضیل جعفری کی یاد میں ۔۔۔ سرور الہدیٰ
    عادل منصوری کی : چند پہلو ۔۔۔ فضیل جعفری
    غزلیں ۔۔۔ فضیل جعفری

    محمد عمر میمن

    مکالمات ۔۔۔ محمد عمر میمن، محمد حمید شاہد

    غزلیں:

    مصحف اقبال توصیفی
    اوم پربھاکر
    کاوش عباسی
    ڈاکٹر وقار خان
    عاطف چودھری
    نوشین عبد الحق

    تحقیق و تنقید:

    اردو تحریک اور مسعود حسین خاں ۔۔۔ پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ
    خورشید احمد جامی، اردو غزل کی توانا آواز ۔۔۔ ڈاکٹر محسن جلگانوی

    نظمیں:

    سیاحتِ ذات پُر خطر ہے ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی
    نے گلِ نغمہ ہوں، نہ پردۂ ساز ۔۔۔ ستیہ پال آنند
    کچھ مختصر نظمیں ۔۔۔ سبین علی
    محبّت تو باہر ہے ۔۔۔ کاوش عباسی

    افسانے:

    ابو پاری ۔۔۔ ڈاکٹر نگہت نسیم
    میں کسی کا نہیں ۔۔۔ دیوی ناگرانی
    محاسبہ ۔۔۔ داؤد کاکڑ
    کچرے والا ۔۔۔ عامر صدّیقی
    تھوک دو ۔۔۔ عمار نعیمی

    طنز و مزاح:

    نشست بند، اردو اور چالان ۔۔۔ محمد احمد

    انشائیہ:

    ووٹ کا ویٹ ۔۔۔ نسترن احسن فتیحی

    کتابوں کی باتیں، مطالعہ:

    خود شناسی اور جنوں کی داستانِ ’’حرف شوق‘‘ ۔۔۔ مبصر عالم نقوی

    شمارے پر اپنی آراء سے نوازیئے۔

    مخلص اعجاز عبید(مدیر)
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    32,044
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    آخری تدوین: ‏جولائی 1, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    20,668
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    بہت عمدہ!

    اعجاز عبید صاحب آپ کی ہمت اور استقامت کو واقعتاً داد دینی چاہیے کہ آپ نے سمت کے تسلسل اور معیار کو قائم رکھا۔

    یہ اردو دنیا کے آن لائن جریدوں میں سب سے عمدہ بھی ہے اور غالباً سب سے پہلا بھی ہے۔
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر