آن لائن جریدے ’سمت‘ کے شمارہ کا اجراء

الف عین نے 'اردو نامہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 1, 2019

  1. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,353
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    عزیزا نِ گرامی

    تسلیمات اور سال نو مبارک

    مسرت کے ساتھ اعلان کر رہا ہوں کہ آن لائن جریدے’سمت‘ کا شمارہ ۴۱، بابت جنوری تا مارچ ۲۰۱۹ء کا اجراء عمل میں آ گیا ہے۔ یہ شمارہ یہاں دیکھا جا سکتا ہے

    تازہ شمارہ - سَمت

    اس شمارے کے مشمولات ملاحظہ فرمائیں:

    عقیدت

    نعت رسولﷺ ۔۔ عبید الرحمٰن نیازی


    یادِ رفتگاں:فہمیدہ ریاض

    پتھر کی زیان ۔۔۔ شاہ محمد مری

    فہمیدہ ریاض: تانیثیت کی علم بردار ۔۔۔ غلام شبیر رانا

    فہمیدہ ریاض سے گفتگو ۔۔۔ خرم سہیل

    ایک رات کی کہانی

    لاؤ ہاتھ اپنا لاؤ ذرا

    پتھر کی زبان

    یادیں

    باکرہ

    اس کا دل تو اچھا دل تھا

    غزلیں

    طیراً ابابیل ۔۔۔ فہمیدہ ریاض


    :قاضی عبد الستار

    سواد حرف میں اک عشق بے سپہر کا رنگ ۔۔۔ اعجاز فرخ

    نصف صدی کی ہم سفری: قاضی عبد الستار ۔۔۔ مظفر حسین سید

    قاضی عبد الستار اور افسانے کی تنقید ۔۔۔ نوشاد منظر

    قاضی عبد الستارکی افسانہ نگاری اور ‘‘پیتل کا گھنٹہ’’ کا تجزیاتی مطالعہ ۔۔۔ صغیر افراہیم

    رضو باجی ۔۔۔۔ قاضی عبد الستار


    :مضطر مجازؔ

    آہ! مضطرؔ مجاز: ایک تعارفی خاکہ ۔۔۔۔ ڈاکٹر عزیز سہیل

    كلام مضطر مجازؔ


    :آنند لہر

    آنند لہر کی افسانہ نگاری ۔۔۔ ریاض احمد میر

    دوسری سوچ ۔۔۔ آنند لہر


    :الطاف فاطمہ

    الطاف فاطمہ سے ماہ پارہ صفدر کی گفتگو


    :سہیلؔ غازی پوری

    سہیلؔ غازی پوری: وسیع الموضوعات شاعر ۔۔۔ شبیر ناقدؔ

    غزلیں ۔۔۔ سہیلؔ غازی پوری

    کہمن ۔۔۔ سہیل غازی پوری


    :حامدی کاشمیری

    غزل ۔۔۔ حامدی کاشمیریؔ


    گاہے گاہے باز خواں

    غزل ۔۔۔ حفیظؔ جونپوری


    نظمیں

    دو نظمیں ۔۔۔ کاوش عباسی

    نظمیں۔۔۔ عارفہ شہزاد

    کچھ مختصر نظمیں ۔۔۔ سبین علی


    تحقیق و تنقید

    کلایت حفیظ جونپوری، ایک لا ثانى سرمایہ کی بازیافت ۔۔۔ ایس ایم عباس

    جعلی خطوط کی روایت ۔۔۔ سید نصرت بخاری

    ڈاکٹر سکندر حیات میکن بطور محقق ۔۔۔ قیصر شہزاد ساقیؔ


    افسانے

    چوزہ۔ شگفتہ اور وینٹی لیٹرمشین ۔۔۔ محمد جمیل اختر

    خوف ۔۔۔ داؤد کاکڑ

    گھٹن بھرا کہرا ۔۔۔ دیوی ناگرانی

    جی بہتر ۔۔۔ عمار نعیمی


    غزلیں

    غزلںں ۔۔۔ مصحف اقبال توصیفی

    غزلںں ۔۔۔ کاشف حسین غائر

    غزلںں ۔۔۔ طارق بٹ

    غزل ۔۔۔ بھارت بھوشن پنت

    غزل ۔۔۔ جاناں ملک

    غزلںں ۔۔۔ ڈاکٹر وقار خان

    غزل ۔۔۔ عاطف چودھری

    غزلںں ۔۔۔ نوشین نوشیؔ


    خاکہ

    مردِ آزاد ۔۔۔ قیصر شہزاد ساقیؔ


    طنز و مزاح/ہزل

    ہزل ۔۔۔ عاطف ملک


    کتابوں کی باتیں

    جبران سے ملیے ۔۔۔ مبصر: غلام ابن سلطان

    ’’یادیں باقی ہیں‘‘ : محمد معین الدین کمالی ۔۔۔ مبصر: غلام ابن سلطان

    ۔۔۔۔۔ اعجاز عبید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,353
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,838
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,353
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. نوید ناظم

    نوید ناظم محفلین

    مراسلے:
    1,168
    ان شاءاللہ سر۔
     
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,560
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اب ایسی ہوا ڈھونڈ کے لاؤ گے کہاں سے
    ٹوٹے ہوئے پتوں کو جو شاخوں سے ملا دے

    سہیل غازی پوری کی یہ غزل خوبصورت ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    35,353
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    جاسمن اب تک پچھلا شمارہ مکمل نہیں ہوا؟ نیا شمارہ اگلے ہفتے آ رہا ہے، کل ہی اس کی ترتیب فائنل کی ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,560
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    السلام علیکم۔
    نہیں استاد صاحب!
    ابھی مکمل نہیں ہوا۔
    ان شاءاللہ اگلے شمارہ سے پہلے مکمل کرتی ہوں۔
    جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,560
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    غلام شبیر رانا کا یہ مضمون بہت خوبصورت ہے۔ لفظ لفظ موتی پروئے گئے ہیں۔ اس قدر خوبصورت الفاظ کا استعمال اور چُنے ہوئے جملے کہ قاری ان کے سحر میں ڈوب جائے۔
    بعض اوقات تو لفظوں اور جُملوں کے حسین جال میں اُلجھ کر لگتا ہے کہ قاری متن کی طرف سے بے پرواہ نہ ہونے لگے لیکن نہیں جی ۔۔۔موضوع پہ شبیر صاحب کی مکمل گرفت قاری کو لازمی اپنی گرفت میں لے لیتی ہے۔ اور اس تنقیدی مضمون کے خاتمہ کے بعد بھی کافی دیر تک وہ اس سحر سے نکلنے نہیں پاتا۔
    قلم موضوع پہ ہی مرتکز رہتا ہے آخر تک۔ کہیں اُدھر اُدھر کھسکنے نہیں پاتا۔ موضوع بھی بہت منفرد چُنا گیا ہے۔
    خوبصورت اور جامع مضمون۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,560
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اور ایک اونچی اڑان والے پرندے کے ہاتھ

    تجھ کو پیغام بھیجتی ہوں

    تو آ کے دیکھے
    ۔۔۔۔۔
    تو کتنا خوش ہو

    کہ سنگریزے تمام یاقوت بن گئے ہیں

    دمک رہے ہیں

    گلاب پتھر سے اُگ رہا ہے
    واہ۔ بہت خوب۔ بہت حسین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر