اعجاز عبید، مدیر: اعجاز عبید

  1. الف عین

    سَمت شمارہ ۵۹، جولائی تا ستمبر ۲۰۲۳ ء کا اجراء

    عزیزان گرامی آپ کے اپنے جریدے سہ ماہی ’سَمت‘ کے تازہ شمارے کے ساتھ حاضر ہوں۔ اسے ’حسنِ اتفاق‘ ہی کہنا چاہیے کہ یہ شمارہ بالکل عام شمارہ ہے۔ یعنی اس میں کسی کا گوشہ شامل نہیں۔ اور اس کا حسن یہ خوش خبری ہے کہ پچھلے سہ ماہی میں کوئی اہم اہل قلم نے داغِ مفارقت نہیں دیا ہے۔ اس لئے یہ عام سادہ شمارہ...
  2. محمد خرم یاسین

    فیض کی نظم ’’کتے‘‘ ساختیات(Structuralism) کے آئینے میں۔۔۔ محمد خرم یاسین

    فیض کی نظم ’’کتے‘‘ ساختیات(Structuralism) کے آئینے میں محمد خرم یاسین ساختیات (Structuralism) جس کا آغاز ساسئیر (Ferdinand de Saussure) کے لسانیات پردروس سے ہوتا ہے، نے نہ صرف ارسطو کے زمانے سے چلے آرہے قدیم لسانی تصورات کو یکسر بدل کر رکھ دیا بلکہ طب ، نفسیات ، فلسفہ اور بشیریات ایسے شعبہ...
  3. الف عین

    'سمت' کا جشن زریں نمبر، شمارہ ٥٠ اپریل تا جون ٢٠٢١ء کا اجرا

    عزیزانِ گرامی تسلیمات آپ کے اپنے جریدے 'سمت' کا جشن زریں مبارک ہو۔ اور اس کے ساتھ ہی اس منفرد ادبی جریدے کے پچاسویں شمارے، جشنِ زریں نمبر کے ساتھ حاضر ہوں۔ تازہ شمارہ - سَمت اس شمارے کے دو حصوں کا اعلان کیا جا چکا تھا، لیکن عملی طور پر اس کے تین حصے ہو گئے ہیں، اضافی حصہ 'ضمیمۂ فاروقی' ہے جس کے...
  4. الف عین

    سہ ماہی سمت شمارہ 48 کا اجراء

    ان لائن جریدے سمت کا شمارہ ٤٨ مطابق اکتوبر تا دسمبر ٢٠٢٠ء شائع کر دیا گیا ہے اس شمارے میں عقیدت شاہین یاد رفتگاں کے تحت راحت اندوری کی کچھ غزلیں اور ان کے آخری اشعار ارمان نجمی کی خود نوشت سوانحی تحریر اور ان کی کچھ نظمیں نصرت ظہیر پر حقانی القاسمی کا مضمون اور ان کے اپنے دو مضامین (جو اتفاق...
Top