سوچنے والی بات

عزیزامین نے 'ماحولیات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 15, 2008

?

میرا موضوع کیسا لگا؟

  1. اپنی راے دیں

    100.0%
  2. مدد کریں پسند یا تنقید کریں

    50.0%
ایک سے زائد انتخابات کی اجازت ہے۔
  1. عزیزامین

    عزیزامین معطل

    مراسلے:
    8,019
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    شکریہ شمشاد جی
     
  2. عزیزامین

    عزیزامین معطل

    مراسلے:
    8,019
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    یہ موضوع تو قیصرانی صاحب کے جانے کے بعد دب ہی گیا؟
     
  3. عزیزامین

    عزیزامین معطل

    مراسلے:
    8,019
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    تو پھر سرخاب فیزنٹ ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,840
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    نیٹ پر جتنی بھی سرچ کی ہے اس کے مطابق سرخاب روڈی شیلڈ ڈک ہی ہے۔ اپنی لاعلمی کے لئے معذرت خواہ ہوں
     
    • زبردست زبردست × 1
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چلیں اب تو چار سال بعد یہ موضوع دوبارہ زندہ ہو گیا ناں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. عزیزامین

    عزیزامین معطل

    مراسلے:
    8,019
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    خدا کرے آگے بھی چلتا رہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,840
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    میں اپنی سٹیٹمنٹ واپس لیتا ہوں :)
     
  8. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,015
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bitched
    بری بات مرد اپنی بات سے پھرا نہیں کرتے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,840
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    جہاں میں نے اپنی معلومات کو ادھورا پایا اور اس کے متعلق کوئی بات اتنے وثوق سے کہہ چکا، اس کی درستگی کرنا اچھی بات ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  10. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,015
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bitched
    متفق بس مذاق موڈ تھا:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,840
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    کوئل سے مراد اگر انگریزی والی کوئل ہے تو یہ بٹیر کی قسم ہوتی ہے اور حلال ہے۔ اگر اردو والی کوئل ہے تو شمشاد بھائی کی بات مان لیجئے
     
  12. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,840
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    سوال کافی عجیب نہیں؟ ذرا پڑھ کر دیکھئے؟
    حرام پرندوں میں بہت سارے ہیں۔ کس ملک کے پرندوں کے بارے جاننا چاہیں گے :)
     
  13. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,840
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    جی نہیں، میرا وقت محفل پر ختم ہو گیا تھا :)
     
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    27,432
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    لگتا ہے آج بہت بور ہو رہے ہیں۔ :rolleyes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,840
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    بوریت تو نہیں، البتہ تصاویر کا ڈھیر لگتا جا رہا ہے اور سستی اتنی کہ میموری کارڈ خالی کرنے کی ہمت نہیں ہو رہی کہ 32 جی بی ہے، بھرتے بھرتے بھرے گا
     
  16. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    27,432
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    تو پھر موت عزیز امین کو کیوں آواز دے رہے ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,840
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    انہیں مس کر رہا ہوں۔ اچھے دوست ہیں :)
     
  18. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    واقعی بہت عرصہ ہوا عزیزامین نظر نہیں آئے محفل میں۔
     
    • متفق متفق × 1
  19. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    533
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    علی حسان کا یہ بلاگ ملاحظہ فرمائیے
     
    • زبردست زبردست × 1
  20. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    2,469
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    بہت دلچسپ
     

اس صفحے کی تشہیر