سوچنے والی بات

میرا موضوع کیسا لگا؟


  • Total voters
    2

عزیزامین

محفلین
سلام ۔آپکے پاس تو نہایت مفید معلومات ھیں ماشااللہ انکو ارسال کرنے کا شکریہ مجھے ان سب پرندوں کے انڈوں اورگھونسلوں کی تسویریں مل سکتیں ھیں ؟ ھو سکے تو آوازیں بھی بھیج دیں اور انکی ضبح شدہ حلت میں تصویرں بھی مل سکتیںتاکہ میںانکےگوشت کا ربگ دیکھ سکوں۔ ان پرندوں کو دو گروپوں میں تقسیم کر کے بتایں ہجرت کرنے والے پرندے اور مقامی پرندے ۔ دوسری بات میرا ایک دوست غلام رسول مغل جو ایک برڈ فوٹو گرافر ھے اسکا تو یہی کہنا ھے کے روڈی شیلڈ ڈک ھی سر خاب ھے میں آپ دونوں کی راے سے بہت کنفیوز ھوں آپکا انتظار رہنے لگا ھے خدا حافظ۔
 

عزیزامین

محفلین
سلام میرا نام عزیز امین ، شوق ماحولیات خاص طور پر پرندے عمر 25 سال میرا تعلق پاکستان صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات سے ھے پچھلے ایک سال سے کینیڈا صوبہ البرٹا کے شہر ایڈ مینٹن میں سیٹل ھوں ۔ میں نے چند تحریریں ارسال کی ھیں نالج کی کمی اور میرا نیا یوزرھونا آڑے آجا تا ھے امید ھے میر ا تعارف اب مکمل ھو گیا ھو گا امید کرتا آپ بھی قیصرانی صاحب کی طرح میری رہنمائی کریں گے اگر آپ کے پاس پرندوں یا ماحولیات،شکار جنگلات وغیرہ کے بارے میں معلومات ھوں تو فرا ہم کریں شکریہ۔ کلمتان خفیفتان علی اللسان، ثقیلتان فی المیزان، حبیبتان الی الرحٰمن : سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم ترجمہ بھی کر دیں تا کہ بندہ سمجھ سکے شکریہ خدا حافظ
 

قیصرانی

لائبریرین
سلام ۔آپکے پاس تو نہایت مفید معلومات ھیں ماشااللہ انکو ارسال کرنے کا شکریہ مجھے ان سب پرندوں کے انڈوں اورگھونسلوں کی تسویریں مل سکتیں ھیں ؟ ھو سکے تو آوازیں بھی بھیج دیں اور انکی ضبح شدہ حلت میں تصویرں بھی مل سکتیںتاکہ میںانکےگوشت کا ربگ دیکھ سکوں۔ ان پرندوں کو دو گروپوں میں تقسیم کر کے بتایں ہجرت کرنے والے پرندے اور مقامی پرندے ۔ دوسری بات میرا ایک دوست غلام رسول مغل جو ایک برڈ فوٹو گرافر ھے اسکا تو یہی کہنا ھے کے روڈی شیلڈ ڈک ھی سر خاب ھے میں آپ دونوں کی راے سے بہت کنفیوز ھوں آپکا انتظار رہنے لگا ھے خدا حافظ۔

پرندوں کے گھونسلے، آواز اور انڈوں کے بارے تو مجھے انٹرنیٹ سرچ کرنا پڑے گا کہ میں پاکستان میں نہیں اور نہ ہی مستقبل قریب میں پاکستان کا کوئی چکر لگنا ہے

یہی معذرت ذبح شدہ حالت اور گوشت کے رنگ کے بارے ہے

تاہم اگر ممکن ہوا یا کہیں سے یہ تصاویر مل گئیں تو شئیر کرتا ہوں

مہاجر اور مقامی پرندوں کے بارے کچھ انتظار کرنا ہوگا تاکہ میں یہ معلومات جمع کر کے لکھ سکوں
 

قیصرانی

لائبریرین
اس کے علاوہ میری معلومات سرخاب کے بارے شاید کچھ کنفیوذنگ ہوں تاہم روڈی شیلڈ ڈک کے سرخاب نہ ہونے کا مجھے پورا یقین ہے
 

عزیزامین

محفلین
سلام شکریہ کیا آپ اپنی یا ھو آیڈی دینگے ۔ سرخاب کے بار ے میں کیا شکوکو شبہات ھیں بتایں ؟ ھو سکتا ھے میں کچھ مدد کرسکوں ۔ کچھ پرندوں کی تصاویر بھیج رھا ھوں امید ھے پسند آینگی ۔http://www.bbc.co.uk/urdu/specials/1420_mumbai_birds_np/ ۔ آپکو سب سے زیادہ دلچسپی کس پرندے میں ھے بتایں تاکہ میں شاید کوی انفارمیشن دے سکوں شاید خداحافظ شکریہ
 

عزیزامین

محفلین
سلام قیصرانی صاحب آپ نے کبھی فن لینڈ کے پرندوں کا زکر نھیں کیا کبھی کیا وھاں پرندے نھیں ھوتے ھھھا http://www.bbc.co.uk/urdu/science/story/2008/05/080521_flying_fish_record_rr.shtml یہ دیکھیں اب مچھلیوں نے بھی اوڑنا سیکھ لیا ۔ایک نیئے جانو ر کی ویڈیو بھیج رھا ھوں امید ھے پسند آیگی ھیبرا یا hebra ۔جس چیز کے بارے میں آپکے پاس معلومات ھو بتا دیں تاکے تسلسل برقرار رھے شکریہ کیا آپکو شکار کا شوق بھی ھے شکریہ۔ خدا حافظ
 

ماوراء

محفلین
عزیز امین،
کچھ عرصہ پہلے صبح صبح باہر ایک پرندہ روز بولتا تھا۔ تو میں نے اس کی آواز ریکارڈ کی تھی۔
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ کس پرندے کی آواز ہے؟


[ame=http://www.divshare.com/download/4779821-bcc]DivShare File - bird.mp3[/ame]
 

قیصرانی

لائبریرین
سلام شکریہ کیا آپ اپنی یا ھو آیڈی دینگے ۔ سرخاب کے بار ے میں کیا شکوکو شبہات ھیں بتایں ؟ ھو سکتا ھے میں کچھ مدد کرسکوں ۔ کچھ پرندوں کی تصاویر بھیج رھا ھوں امید ھے پسند آینگی ۔http://www.bbc.co.uk/urdu/specials/1420_mumbai_birds_np/ ۔ آپکو سب سے زیادہ دلچسپی کس پرندے میں ھے بتایں تاکہ میں شاید کوی انفارمیشن دے سکوں شاید خداحافظ شکریہ

سرخاب کے بارے مجھے کوئی شکوک نہیں۔ تاہم تصویر نہ موجود ہونے کے سبب وضاحت نہیں کر پا رہا

سلام قیصرانی صاحب آپ نے کبھی فن لینڈ کے پرندوں کا زکر نھیں کیا کبھی کیا وھاں پرندے نھیں ھوتے ھھھا http://www.bbc.co.uk/urdu/science/story/2008/05/080521_flying_fish_record_rr.shtml یہ دیکھیں اب مچھلیوں نے بھی اوڑنا سیکھ لیا ۔ایک نیئے جانو ر کی ویڈیو بھیج رھا ھوں امید ھے پسند آیگی ھیبرا یا Hebra ۔جس چیز کے بارے میں آپکے پاس معلومات ھو بتا دیں تاکے تسلسل برقرار رھے شکریہ کیا آپکو شکار کا شوق بھی ھے شکریہ۔ خدا حافظ

فن لینڈ میں‌ پرندے ہوتے ہیں لیکن ان میں سے اکثریت وہی ہے جو اکثر ممالک میں پائی جاتی ہے۔ تاہم پاکستانی پرندوں کے بارے لکھنے کے بعد اس پر بھی لکھوں گا، انشاء اللہ
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی بھائی مجھے بھی آپ کی پسند کا انتظار ہے۔
اگر میری پسند پوچھیں تو ہر وہ پرندہ مثلاً مرغا، تیتر، بٹیر، کوئل، کبوتر جو بھی حلال ہے اور میری پلیٹ میں موجود ہو، وہ پسند ہے۔
 

عزیزامین

محفلین
سلام ویلکم شمشاد جی پر کوئل تو حلال نھیں کیا حرام پرندوں کی تعداد زیادہے یا حلال محفل میں آمد کا شکریہ خدا حافظ
 

شمشاد

لائبریرین
برادر پہلے تو یہ سیکھ لیں کہ سلام ویلکم انتہائی غلط ہے۔ صحیح لفظ " السلامُ علیکم " ہے۔ دوسری بات یہ کہ کوئل حلال پرندہ ہے نہ کہ حرام۔
حلال پرندوں کی تعداد زیادہ ہے۔
 

عزیزامین

محفلین
اسلام و علیکم جناب اگر کوئل حلال ھے تو یہ ایک اہم ترین معلومات میں سے ھے میرے لیے ۔ دوسرا آپ نے کہا کہ حلال پرندوں کی تعداد زیادہ ھے جبکہ میرا ایک دو جو کہ ایک برڈ فوٹو گرافر ھے کہتا ھے آج تک ایسی کوئی تحقیق نھیں ھوی مجھے کیا آپ ان دونوں باتوں کی تفصیلی معلومات باحولا دے سکتے ھیں شکریہ خدا حافظ۔
 

عزیزامین

محفلین
اسلام و علیکم مجھے شوق ھے پر نالج کم ھے اگر کیسی کو اس آواز والے پرندے کا پتہ ھو تو جواب دے شکریہ
 

شمشاد

لائبریرین
آپ نے ابھی تک یہ نہیں سیکھا کہ السلامُ علیکم کیسے لکھنا ہے، حالانکہ آپ کو لکھ کر بتایا بھی ہے۔

حلال اور حرام پرندوں میں ایک موٹی سی مثال ایسے ہے کہ جو پرندے اپنے پنجوں سے پکڑ کر کھاتے ہیں وہ حرام ہیں۔

آپ کا دوست برڈ فوٹو گرافر ہے تو اس سے پرندوں کی تصویریں لے کر یہاں شریک محفل کریں۔
 

عزیزامین

محفلین
خیال تو اچھا ھے

السلام علیکم میرے دوست کے بارے میں خیال تو اچھے لیکن اسکی بھی تو مرضی ھے نا ۔جناب معذ رت کے ساتھ میرا دوست نایاب بھی میری راے سے اتفاق کرتا ھے کہتا ھے کوئل حلال نھیں ھے خدا حافظ
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کا دوست نایاب کہاں سے پڑھا ہوا ہے جو یہ فتویٰ دے رہا ہے؟ کیا آپ کوئی مکمل تحریر یا ویڈیو یہاں شریکِ محفل کر سکتے ہیں کہ کوئل حرام ہے؟
 

قیصرانی

لائبریرین
سلام قیصرانی صاحب آپ نے اپنی پسند کے پرندوں کا تو بتایا ھی نھیں ؟

قیصرانی بھائی مجھے بھی آپ کی پسند کا انتظار ہے۔

پرندے تو تمام ہی پسند ہیں حلال اور حرام کی قید کے بغیر۔ تاہم کھانے کے لحاظ سے ایسی فارمی مرغی جو ایک کلو وزن سے کم ہو، وہ سب سے زیادہ پسند ہے۔ اس کے بعد دیسی مرغی کی باری آتی ہے۔ اس کے بعد کالا تیتر، پھر سے سی، پھر بھورا تیتر۔ تاہم یہ فہرست تب ہے جب پکانے والا کوئی بہت اچھا کُک ہو
 
Top