سوچنے والی بات

میرا موضوع کیسا لگا؟

  • Total voters
    2

عزیزامین

محفلین
مزاق اچھا کر لیتیں ھیں آپ کیا یہ پانی میں رہتا ھے اسکو بھی فیزنٹ اور چکور کوبھی فیزنٹ کہتے ھیں سمجھ نھیں آی
 
ماوراء

محفلین
مزاق اچھا کر لیتیں ھیں آپ کیا یہ پانی میں رہتا ھے اسکو بھی فیزنٹ اور چکور کوبھی فیزنٹ کہتے ھیں سمجھ نھیں آی

ارے میں تو بالکل سنجیدہ ہوں۔:(

اچھا یہ کون کون سے پرندے ہیں؟
golden_pheasant.jpg

IvanT-Red-Leg-Partridge-2006.jpg
 
عزیزامین

محفلین
پھر تیتر اور بٹیر کو کیا کہتے ھیں دوسری بات سرخاب مطلب سرخ آب کیا گولڈن فیزنٹ آبی پرندہ ھے؟
 
عزیزامین

محفلین
ان میں ھے فرق خیر پہلے سوال کا جواب دیں؟ پھر تیتر اور بٹیر کو کیا کہتے ھیں دوسری بات سرخاب مطلب سرخ آب کیا گولڈن فیزنٹ آبی پرندہ ھے؟
 
ماوراء

محفلین
پھر تیتر اور بٹیر کو کیا کہتے ھیں دوسری بات سرخاب مطلب سرخ آب کیا گولڈن فیزنٹ آبی پرندہ ھے؟
تیتر، بٹیر چکور کچھ۔۔۔ گڈ مڈ ہو گئے ہیں۔ Partridge کس کو کہتے ہیں؟ باقی میں ڈکشنری سے دیکھ کر ہی بتاؤں گی۔

سرخاب= سرخ آب ہی ہے۔یعنی کوئی بھی پرندہ جو سرخ ہو اور سرخ پانی میں رہتا ہو۔ یہ دیکھیں۔:grin:

3132007124759AM_eurasian_widgeon_golden_light_Mar07_9290_750.jpg

= golden pheasant
جو خود بھی گولڈن ہو اور رہتا بھی گولڈن پتوں میں ہو۔ :p
1473440434_ab994d8a4d.jpg

عزیز امین۔ میرا سر چکرا گیا ہے۔ میرا خیال ہے اس پر پھر بات ہوتی ہے، اس وقت مجھے بریک کی سخت ضرورت ہے۔:grin:
 
ماوراء

محفلین
بالکل عمار، تم ابھی بچے ہو۔ اس لیے تمھیں اس موضوع کی سنجیدگی کا احساس نہیں ہے۔ مجھے تو کل ہی اس موضوع کی سنجیدگی کا احساس ہوا ہے۔ اس لیے تمھیں بھی اب بڑا ہو جانا چاہیے۔اور اگلی بار اس تھریڈ میں آؤ تو کسی پرندے کے بارے میں معلومات اور ٹھوس ثبوت کے ساتھ آؤ کہ وہ واقعی پرندہ ہے نا۔ ;)
 
شمشاد

لائبریرین
پڑھ لیا پڑھ لیا۔۔۔ میں نے یہاں تک کا پورا تھریڈ پڑھ لیا۔۔۔ اب میرا دل کررہا ہے دانت نکالنے کو۔۔۔ :grin: ایسے۔۔۔۔ :grin: :mrgreen: :grin1:

:hatoff:

بجائے اس کے کہ کراچی کے کچھ پرندوں کے متعلق کچھ معلومات دو، خاص کر سمندر کے قریب جو رہتے ہیں، الٹا دانت نکالے جا رہے ہیں۔ بہت بُری بات ہے۔

آئندہ کسی نہ کسی پرندے کا انٹرویو، میرا مطلب ہے اس کی ساری تفصیلات ساتھ لیکر آئیں۔
 
ماوراء

محفلین
کر لیں آپ بھی مزاق کوئی بات نھیں پر میں اسے تھریڈ چھوڑنے والا نھیں
میں کہاں مذاق کر رہی ہوں۔میں تو آپ کی مدد کر رہی ہوں۔ :(

اچھا یہ دیکھیں۔۔۔ مجھے ایک اور سائٹ ملی ہے۔ طوطوں کے بارے میں ہے۔
لنک یہ ہے۔
مجھے تو صرف طوطے پسند ہیں۔ ان کے بھی کوئی پرسنل نام ہوتے ہیں کیا؟:rolleyes:
fugl.parrot.tropisk.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
ہاں ناں طوطوں کے بھی ذاتی نام ہوتے ہیں۔ یہ جس کی تصویر تم نے لگائی ہے یہ مجھے مٹھو کے ابا میاں مٹھو لگ رہے ہیں۔
 
کیوں عمار جی یہ کوئی لطیفہ نھیں نہ ھی بچوں کا کھیل ایک سنجیدہ موضوع ھے سمجھے؟
سوری۔۔۔ میں نے بھی اسے لطیفہ قرار نہیں دیا تھا بلکہ اس بات پر خوشی ہورہی تھی کہ کتنے دلچسپ انداز میں معلومات فراہم کی جارہی ہیں۔ :)

بالکل عمار، تم ابھی بچے ہو۔ اس لیے تمھیں اس موضوع کی سنجیدگی کا احساس نہیں ہے۔ مجھے تو کل ہی اس موضوع کی سنجیدگی کا احساس ہوا ہے۔ اس لیے تمھیں بھی اب بڑا ہو جانا چاہیے۔اور اگلی بار اس تھریڈ میں آؤ تو کسی پرندے کے بارے میں معلومات اور ٹھوس ثبوت کے ساتھ آؤ کہ وہ واقعی پرندہ ہے نا۔ ;)
تھینکس مجھے بچوں میں شمار کرنے کا۔ :lll: ویسے میں نے سنا ہے کہ مرغا، مرغی کا شمار بھی پرندوں میں ہوتا ہے۔ کیا تم پلیز یہ کنفرم کرسکتی ہو؟ :grin:

بجائے اس کے کہ کراچی کے کچھ پرندوں کے متعلق کچھ معلومات دو، خاص کر سمندر کے قریب جو رہتے ہیں، الٹا دانت نکالے جا رہے ہیں۔ بہت بُری بات ہے۔

آئندہ کسی نہ کسی پرندے کا انٹرویو، میرا مطلب ہے اس کی ساری تفصیلات ساتھ لیکر آئیں۔

توتا۔۔۔ توتا بہت اچھا ہوتا ہے۔۔۔ میں نے ایک توتا لیا تھا بچپن میں اسی روپے کا۔۔۔ بیچنے والے نے کہا تھا، جو سکھادو بولتا ہے۔۔۔ لیکن اس نے ٹیں ٹیں کے سوا کبھی کوئی آواز نہیں نکالی حالانکہ میں تو ٹیں ٹیں بالکل نہیں کرتا تھا۔ :( بہت عرصہ بعد ایک دفعہ اس کے پر چھوٹے کرنا بھول گیا تو وہ اڑ گیا۔۔۔۔ :cry:
اچھا مجھے پرندوں میں زیادہ دلچسپی نہیں ہے۔ میں چلا یہان سے۔ :hatoff:
 
عزیزامین

محفلین
ہریل yellowfootedpigeonکی ویڈیو

اس بار اس پرندے کا انگلیش نام بھی تحریر کر رھا ھوں یہ پورا بیر ایک سانس میں نگل سکتا ھے امید ھے امید ھے معلومات پسند آینگی اللہ حافظ[/ quote]

[ame]http://in.youtube.com/watch?v=0EJCOisp0Gc&feature=related[/ame] اس ویڈیو کے پھیجنے پر قیصرانی جی کا بے حد مشکور ہوں
 
Top