سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
تین ڈاکٹرز کی زیرنگرانی ہیں بھائی۔ اور فزیو تھراپسٹ الگ۔
27 کو ہاسپٹل جانا ہے پھر۔
پرائیویٹ ڈاکٹر سے بھی اسکینگ کروائی۔۔۔ ایک ہی رہورٹ ہے۔
اس سب کے بعد تو یہی لگتا ہے کہ آپ ڈاکٹرز کی بات نہیں مانتیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کتنی چوٹیں ہیں کہ تین ڈاکٹروں کی ضرورت پڑی؟
چوٹ تو وہی ہے جو کاندھے پہ ہے۔
ایک فیملی ڈاکٹر ہے۔ اور دو ہاسپٹل میں ۔ ان کے باہمی مشورے سے علاج چل رہا ہے۔
سر والی چوٹیں جو اکثر لگتی رہتی ہیں۔۔۔ آج کل آرام سے ہیں۔ آپ بھی دعا کیجئہے گا کہ اب مزید نہ ہی لگے۔ :ROFLMAO:
 

صابرہ امین

لائبریرین
میں نے تو پانی والے معاملے سے قافیہ ملانے کی کوشش کی تھی کہ اب تو صابرہ امین نے میری اصلاح کا ذمہ لیا ہے۔
آپ کی اصلاح تو آپ خود ہی کر سکتے ہیں ( یا خاص خاص مواقع پر آپ کی بیگم :D) ہاں شاعری وائری کی اصلاح کا کام آج کل تیزی سے جاری ہے۔ بکنگ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہے۔ اور یہ پیشکش آج سے لامحدود مدت کے لیے ہے۔( ابھی معلوم ہوا کہ انتظامیہ کو کوئی اعتراض نہیں ہے):LOL:
 
Top