سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

عثمان

محفلین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک مہینے سے شخصیت سنبھالے پھر رہا ہوں، اب تو مجھے اعزازی فاتح قرار دے دینا چاہیئے:D
اچھا ہے نا شخصیت کی اہمیت بڑھتی جا رہی ہے۔

زیادہ تر کسوٹی ممبرز نہیں آ رہے۔ تو اس وجہ سے بھی کسوٹی رکی پڑی ہے۔ صبح اگر کوئی ہوئے موجود تو ان سے پوچھ لیں گے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
موجودہ وقت میں سب ہی کہیں نہ کہیں مصروف ہو گئے ہیں تو ایک وقت میں اکٹھے نہیں ہو پا رہے۔ ان شاء اللہ کچھ دن میں واپس وہی سلسلہ شروع ہو جائے گا پہلے جیسا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج کی کسوٹی کے ابتدائیہ مراسلات بتا رہے ہیں کہ ہمارے ستارے گردش میں ہیں آج ۔۔۔
اور آج کے دھماکہ خیز پھڈے کا سارا ملبہ ہم پر گرنے والا ہے۔
ہم نے کسی کا نام نہیں لیا اس لئے کوئی ریڈ کراس نہیں ملے ہمیں۔
کیسے کیسے انقلاب آ کر گزرے نا محفل میں۔ اب کیسی خاموشی چھائی ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چوٹ تو وہی ہے جو کاندھے پہ ہے۔
ایک فیملی ڈاکٹر ہے۔ اور دو ہاسپٹل میں ۔ ان کے باہمی مشورے سے علاج چل رہا ہے۔
سر والی چوٹیں جو اکثر لگتی رہتی ہیں۔۔۔ آج کل آرام سے ہیں۔ آپ بھی دعا کیجئہے گا کہ اب مزید نہ ہی لگے۔ :ROFLMAO:
ہائے وہ بھی کیا دن تھے جب بس گنتی کی چوٹیں تھیں۔ ایک کو آرام آنے لگتا تبھی دوسری لگتی۔
مگر پھر ایسا ہوا کہ گنتی ہی بھول گئی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لگتا ہے ابھی سے میرا دماغ ہِل گیا ہے، میں کسوٹی والی لڑی کو تبصرے والی لڑی سمجھ کے تبصرے کیے جا رہا تھا

:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

آپ کی آج کی ساری ڈانٹ ہمارے کھاتے ۔۔۔
روفی بھیا آ جائیے۔۔۔ اب تو حساب برابر ہو چکا ہو گا مگر آپ ابھی تک غیر حاضریوں میں اضافہ کئے جا رہے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
روفی بھیا۔۔۔ کہاں ہیں آپ۔
جھگڑا کرنا ہو تو آ جائیے۔
روفی بھیا آ جائیے۔۔۔ اب تو حساب برابر ہو چکا ہو گا مگر آپ ابھی تک غیر حاضریوں میں اضافہ کئے جا رہے۔
پہنچا دیتے ہیں فکر ناٹ ۔۔۔۔روفی بھیا ۔۔۔
یاد کرنے کا شکریہ لیکن آج کل طبیعت حد درجہ اداس ہے۔
 
Top