سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
واہ۔ چھا گئی میری بہن
پتہ نہیں کس دل اتنی تعریف کر دی۔۔ اب تو میرا ساتھ دو
ہم آپ کے ساتھ ہیں بھائی۔۔۔
جب بوچھاڑ ہونے لگے تو چپکے سے نکل جائیے گا۔ ہم زیک بھائی کو دوسری بات کی طرف لگا دیں گے۔ پھر گرین سگنل پاتے ہی واپس آ جائیے گا۔
 
Top