سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آج آپ کی تو عید ہو گی
آج بہت تیز باؤلنگ ہو رہی ہے اس لیے فرنٹ فٹ پہ میں نہیں کھیل رہا، نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں تو؟
تب بھی چاروں خانے یا شانے چِت یہی ہونا تھا۔۔۔ ہمارا نام جو آپ کے ذہن میں آ گیا تھا نا صبح سویرے :ROFLMAO:
 
Top