سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لگتا ہے آج میں نے کسی کی کوئی حق تلفی کی ہے جس کی مجھے سزا مل رہی ہے
تمام محفلین سے معافی کی درخواست ہے :LOL::LOL:
پہلے بتائیے کس کی اور کیا حق تلفی کی ہے۔ :ROFLMAO:

کسوٹی میں معافیاں نہیں ملا کرتیں چاہے 4 گھنٹے ایکسٹرا کیوں نہ بیت جائیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کل بروز اتوار 31 جولائی ۔۔۔۔ چھٹی منائی جائے گی۔

اب تک 3 ٹورنامنٹ ہو چکے ہیں ۔ زیک بھائی اور عاطف بھائی کے درمیان ایک گیم باقی ہے۔ اس کے کھیلنے کے بعد 4 مکمل ہوں گے۔

زیک بھائی اور سید عاطف علی بھائی آپ اپنی گیم کا دوسرا حصہ کس دن کھیلنا چاہتے ہیں؟
 
Top