سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

زیک

مسافر
جمعرات کو ہی کھیل لیتے ہیں ۔ وہی یہاں کے پانچ بجے یعنی دوپہر دو بجے جی ایم ٹی ۔

یہ ٹھیک ہو گیا
جمعرات کو کھیلتے ہیں کسوٹی ان شاء اللہ
عین صبح 10 بجے میری ایک میٹنگ آن پڑی ہے۔ اس لئے کھیلنا ممکن نہ ہو گا۔ جمعہ کو کھیلیں؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عین صبح 10 بجے میری ایک میٹنگ آن پڑی ہے۔ اس لئے کھیلنا ممکن نہ ہو گا۔ جمعہ کو کھیلیں؟
جی بھائی ۔۔۔۔ ٹھیک ہے جمعہ کے بارے عاطف بھائی نے اگر ہاں کی تو صحیح ۔ ورنہ کوئی اور دن جو آپ کے لئے اور عاطف بھائی کے لئے مناسب ہوا وہ رکھ لیں گے۔
 
Top