سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب محمّد احسن سمیع :راحل: بھی موجود ہیں محمد وارث کو دیکھ لیتے ہیں، اب میرے خیال میں ان کا مقابلہ کرایا جائے
یہ بھی ٹھیک ہے۔
کل محمّد احسن سمیع :راحل: بھی موجود ہیں محمد وارث مقابل آ رہے ہیں۔
باقیوں کی طرف سے جواب آنے پر جمعہ یا ہفتہ کے دن بارے ان سے پوچھ لیں گے
 
فہد اشرف

محفلین
آ پہنچے ہم بھی بھائی۔
کل ان شاء اللہ گیم ہو گی کسوٹی کی۔
image.png
مومن فرحین بھی کھیلنا چاہ رہی تھیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مومن فرحین بھی کھیلنا چاہ رہی تھیں۔
جی بھائی انھیں اس لڑی پہ آنے کا کہا ہے۔ شاید مصروف ہیں ابھی ۔ ان کا نام بھی شامل کر لیتے ہیں اور اس لسٹ میں سے جو نام دینے کے باوجود ارادہ بدل چکے ہیں کھیلنے کا تو ان کے نام شامل رکھنے کا فائدہ نہیں۔ نئی لسٹ بنا دیتے ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد وارث

لائبریرین
اب محمّد احسن سمیع :راحل: بھی موجود ہیں محمد وارث کو دیکھ لیتے ہیں، اب میرے خیال میں ان کا مقابلہ کرایا جائے
اجی نہیں صاحب، مجھے یہ ٹورنامنٹ والا آئیڈیا بالکل نہیں بھایا، وہ پہلے والا زیادہ اچھا تھا۔ کھیلنا ویسے میں نے وہ بھی نہیں تھا، اور پڑھتا میں یہ بھی ہوں۔ :)

ویسے یہ اردو محفل والی کسوٹی آفتاب اقبال نے بھی چرا لی ہے۔ :)

علی وقار

محفلین
درست لیکن اگر محمّد احسن سمیع :راحل: اور علی وقار اور فہد اشرف بھی مقام والے معاملے پر رائے دے دیں تو بہتر ہو گا۔

کل اگلا راؤنڈ ہونا چاہیئے۔
سر میرے خیال میں تو اس معاملے میں آپ کی رائے زیادہ وقعت کی حامل ہے کیونکہ آپ یہاں بھی رہے اور بیرون ملک میں بھی۔ میں تو فیصلے کا پابند رہوں گا۔
 
مومن فرحین

لائبریرین
اجی نہیں صاحب، مجھے یہ ٹورنامنٹ والا آئیڈیا بالکل نہیں بھایا، وہ پہلے والا زیادہ اچھا تھا۔ کھیلنا ویسے میں نے وہ بھی نہیں تھا، اور پڑھتا میں یہ بھی ہوں۔ :)

ہاں جی یہ بات تو درست ہے ۔ وہ پہلے والے میں جو ایک ٹیم تھی اچھا تھا ۔۔۔ کئی ذھن مل کر کھلتے ہیں تو جواب تک پہنچنا آسان ہوتا ہے نا ۔۔۔
 
زیک

مسافر
محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی اور محمد وارث بھائی کی "رضامندی " کا انتظار کرتے ہیں۔
نہ ہوا تو عاطف بھائی کے مدِ مقابل زیک بھائی اور کوئی بطور مددگار شامل ہو جائے گا۔
ایسا ٹھیک نہیں کیا؟

ٹائم سب کی سہولت کے مطابق رکھ لیں گے۔
کون کھیل رہا ہے کل پھر؟

اگر عاطف اور میں تو 5 بجے شام سعودی ٹائم (10 بجے صبح ایسٹرن ڈے لائٹ ٹائم) شروع کریں گے۔

سید عاطف علی میں شخصیت پوچھوں یا آپ؟ (ویسے میں نے شخصیت تیار رکھی ہوئی ہے)
 
عثمان

محفلین
اجی نہیں صاحب، مجھے یہ ٹورنامنٹ والا آئیڈیا بالکل نہیں بھایا، وہ پہلے والا زیادہ اچھا تھا۔ کھیلنا ویسے میں نے وہ بھی نہیں تھا، اور پڑھتا میں یہ بھی ہوں۔ :)

ویسے یہ اردو محفل والی کسوٹی آفتاب اقبال نے بھی چرا لی ہے۔ :)

یہ ویڈیو دیکھی ہے۔ کیسے بیوقوفی سے کھیلا گیا ہے۔ سترہویں سوال پر پوچھتا ہے کہ سیاست سے تعلق ہے؟ انیسویں صدی کا زمانہ معلوم ہونے پر پوچھتا ہے کہ شعبہ نیوکلیر فزکس ہے؟ جغرافیہ کا احاطہ کرنا آیا اور نہ شعبہ کا۔ ماڈریشن کا معیار بھی ایسے ہی ہے۔
یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد میں کسوٹی کے تمام شرکا اور منتظمین کو مبارکباد دیتا ہوں کہ ماشااللہ ہم بہت اچھا کھیل رہے ہیں۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کون کھیل رہا ہے کل پھر؟

اگر عاطف اور میں تو 5 بجے شام سعودی ٹائم (10 بجے صبح ایسٹرن ڈے لائٹ ٹائم) شروع کریں گے۔

سید عاطف علی میں شخصیت پوچھوں یا آپ؟ (ویسے میں نے شخصیت تیار رکھی ہوئی ہے)
گُلِ یاسمیں وارث بھائی تو نہیں کھیلنے لگے، اب زیک اور عاطف بھائی کا ہی کھیل ہونا چاہیے نا؟؟؟
 
Top