سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

شمشاد

لائبریرین
عورت سے ملنے پر جوتے جو پڑتے ہیں۔

س) بجلی نہیں آتی تو لوگ بیٹری کیوں نہیں استعمال کرتے؟
 

وجی

لائبریرین
ختم ہونے کا ڈر لگا رہتا ہے اب کوئی چیز تو رہنے دینا لوگوں کے پاس

ہم شمسی توانائی کیوں استعمال نہیں کرتے ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
جی مل جاتے ہیں لیکن دوسروں کو۔

س) فضول خرچی سے بچنے کے لیے کیا عینک کے ایک ہی شیشے سے کام چلایا جا سکتا ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top