سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

محمداحمد

لائبریرین
نکلتا ہے اگر بارش کا پانی بلب کے اندر حلول کر جائے۔

بارش سے بجلی کی چیزیں‌کیوں‌الرجک ہوتی ہیں؟
 

زین

لائبریرین
پڑے گی تو پھر سردی ہوجائے گی اس لیے نہیں‌پڑتی
ملک پر سے زرداری کا منحوس سایہ کب اٹھے گا؟؟؟؟
 

مغزل

محفلین
الجواب : ’” رات تیری یاد آئی، بھیگتی گئی آنکھیں، پھیلتا گیا کاجل ‘‘“

سوال : یاد کس کی آئی تھی ؟؟
 

فاروقی

معطل
س) پاؤں میں خارش ہونے کا کیا مطلب ہے؟

کہ جوتے پڑنے ہی والے ہیں .........

دل کیوں دھڑکتا ہے........؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top