سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

جیہ

لائبریرین
دال میں کالا نہیں ہوتا، دال ہی کالی ہوتی ہے

چور کی داڑھی کتنی بڑی ہو کہ تنکا نظر نہ آئے؟
 

جیہ

لائبریرین
شاعرانہ نام وہ ہوتا جس سے شاعر کا نام ہو۔ یاد رہے ایک آنے کے شاعر کو نہیں کہتے


کیوں؟؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top