ختم تو نہیں ہوا ہے ۔ لیکن اسی زمرے میں اس کا علاج بتایا گیا ہے
شکریہ فخر ۔،
مصیبت ہے اس فلو سے ہم سب کے دلوں میں خوف آن بیٹھا ہے ، اور ہم نے یورپ ٹرپ ِ پے نکلنا ہے
اب آدھے کہتے ہیں کہ نہ جاؤ ، اور کچھ کہتے ہیں ہو آؤ کوئی نہیں ہوتا سوائن فلو ،
مگر پھر سوچ کر ششوپنج میں پڑنے لگتی ہوں اللہ نا کرے کسی کو لگے ۔ مگر پھر وہم آتا ہے کوئی بچہ واپسی پے بیمار نا پڑجائے ۔ بس اسی فلوُ سے میں سنکر بہت فیڈاپ ہوگئی ہوں

مگر اب سوچ لیا جاکر ہی رہنا ہے ۔
اپنے جی ،۔ پی سے مشورہ کرکے نکلتے ہیں ۔ آگے اللہ خیر کرے 
۔۔کہ اللہ جانے کیا بیماری ہے ۔ لگ گئی تو کیا ہوگا اسکی تو دہشت ہی بڑی سن رکھی ہے جس ملک میں دیکھیں سنے یہ وہاں پہنچآ ہوا ہوتا ہے ۔ ۔۔
اس سوائن فلو کا ستیاناس ہو۔ اسکو میں خوب کوسنے دے رہی ہوں