سوائن فلو وائرس( خنزیری زکام):ایک خوفناک عفریت

تیشہ

محفلین
ختم تو نہیں ہوا ہے ۔ لیکن اسی زمرے میں اس کا علاج بتایا گیا ہے




شکریہ فخر ۔،

مصیبت ہے اس فلو سے ہم سب کے دلوں میں خوف آن بیٹھا ہے ، اور ہم نے یورپ ٹرپ ِ پے نکلنا ہے
اب آدھے کہتے ہیں کہ نہ جاؤ ، اور کچھ کہتے ہیں ہو آؤ کوئی نہیں ہوتا سوائن فلو ،
مگر پھر سوچ کر ششوپنج میں پڑنے لگتی ہوں اللہ نا کرے کسی کو لگے ۔ مگر پھر وہم آتا ہے کوئی بچہ واپسی پے بیمار نا پڑجائے ۔ بس اسی فلوُ سے میں سنکر بہت فیڈاپ ہوگئی ہوں :sad2:

مگر اب سوچ لیا جاکر ہی رہنا ہے ۔ :chatterbox: اپنے جی ،۔ پی سے مشورہ کرکے نکلتے ہیں ۔ آگے اللہ خیر کرے :praying:
 

موجو

لائبریرین
باجو !
بچوں نے اگر بیمار ہونا ہی ہے تو گھر میں نہیں ہوسکتے ؟
کھانے پینے میں محتاط رہیں۔ اللہ کی پناہ میں آکر جائیں
 

تیشہ

محفلین
صیح کہہ رہے آپ انیس بھائی ۔

آج بڑی والی کو شدید ترین فُلو لگ چکا ہے ۔ ۔اور اب مجھے بھی لگنے کو ہے ۔۔ گرمی سے ہےفیوِر ۔ ۔
اور ہم اس فلوُ کو تو بھُگت ہی لیتے ہیں مگر کیا ہے ناں کہ سوائن فلو کا نام ہی پہلی بار سنا اور دل میں خوف اور وہم آن بیٹھا ہے :battingeyelashes: ۔۔کہ اللہ جانے کیا بیماری ہے ۔ لگ گئی تو کیا ہوگا اسکی تو دہشت ہی بڑی سن رکھی ہے جس ملک میں دیکھیں سنے یہ وہاں پہنچآ ہوا ہوتا ہے ۔ ۔۔
مگر میرے بھانجوں نے بھی یہی کہا ہے جو آپ کہ رہے ہیں کہ آنٹی
گھر میں فلوُ روز ہی لگا رہتا ہے اور آپ سوائن کو لے کر ڈر رہی ہیں کوئی سوائن کا خطرہ نہیں ہے آپ آرام سے جائیے اور چھٹیاں انجوائے کریں ۔۔۔ سو اب تسلی تو ہوئی ہے ذرا ذرا ۔ ۔۔
:party:
 

arifkarim

معطل
سوائن فلو پر اب کافی حد تک قابو پایا جا چکا ہے- بوچھی آپ بغیر خوف کے جا سکتی ہیں!
 

ماسٹر

محفلین
یہ فلو در اصل جنوبی امریکہ سے شروع ہو کر دنیا میں پھیلا ہے - اور ابھی بھی اکا دکا کیس یورپ میں ہو رہے ہیں ۔ جن کا تعلق زیادہ تر جنوبی یا شمالی امریکہ سے آنے والوں سے ہوتا ہے -
اکثر وایرس سانس لینے سے ناک کے اگلے حصہ میں جمع ہو جاتے ہیں ، یا ہاتھ لگنے سے دوسرے کو منتقل ہو جاتے ھیں - - - - اس کا سب سے اچھا سدِ باب - - - ؟
- - - - - - - - دن میں پانچ دفعہ اچھی طرح وضو ! !
 

کعنان

محفلین
اصل پيغام ارسال کردہ از: arifkarim
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جب انسان اللہ کی بنائی ہوئی حدود سے تجاوز کرتا ہے تو اسمیں ایسی بیماریاں پھوٹ پڑتی ہیں جو اسنے پہلے کبھی نہیں دیکھیں!
اور یہی وجہ ہے کہ ایڈز جیسی مہلک بیماری اور اس "سور فلو" کا بھی ابھی تک کوئی مؤثر توڑ نہیں‌نکلا ہے!
بھلا مخلوق کے بارے میں‌خالق سے زیادہ اور کون جان سکتا ہے

جناب یہ کس حدیث قدسی یا کس آیت میں لکھا ہے بتانا پسند فرمائیں گے تا کہ میں آگے اسے اپنے بلاگ پر پوسٹ کر سکوں

وسلام

السلام علیکم



بسم اللہ الرحمن الرحیم

وَمَن يَتَعَدَّ حُدُودَ اللَّهِ فَقَدْ ظَلَمَ نَفْسَهُ لَا تَدْرِي لَعَلَّ اللَّهَ يُحْدِثُ بَعْدَ ذَلِكَ أَمْرًا
اور جو شخص اللہ کی حدود سے تجاوز کرے تو بیشک اُس نے اپنی جان پر ظلم کیا ہے ، (اے شخص!) تو نہیں جانتا شاید اللہ اِس کے بعد (رجوع کی) کوئی نئی صورت پیدا فرما دے

65-1


وَلاَ تَتَّخِذُواْ آيَاتِ اللّهِ هُزُوًا
اور ﷲ کے احکام کو مذاق نہ بنا لو،

وَاتَّقُواْ اللّهَ وَاعْلَمُواْ أَنَّ اللّهَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ
اور ﷲ سے ڈرو اور جان لو کہ بیشک ﷲ سب کچھ جاننے والا ہے

2:231
---------------------
 
Top