جیہ صاحبہ! دراصل میں اب بھی اس محفل میں مکمل طور پر اینوال نہیںہوا ہوں۔ میں نیٹ پر کچھ اور کام کرتا رہتا ہوں۔ یہ محفل مجھے اچھی لگی ہے اس لئے گاہے گاہے اس میں جھانکتا رہتا ہوں۔ میں اپنی دو کتابیں جو سوات کے بارے میں ہیں، اس میں پوسٹ کروں گا۔ لیکن جب مجھے فرصت ملے گی۔ بہر حال آپ کی دعوت کا شکریہجیہ نے کہا:بہت بہت مبارک ہو سندباد میاں آپ محسن بن گیے۔
مگر ایک اور احسان کریں کہ محفل میں کچھ شیئر کریں۔ صرف دو ایک دھاگوں تک آپ محدود ہیں ابھی تک
زکریا نے کہا:مبارک ہو سندباد۔
آپ کا حکم سر آنکھوں پر۔ پہلے آپ ہی کو مٹھائی ملے گی۔جیہ نے کہا:پہلے اپنوں بانٹتے ہیںتو مجھے سب سے پہلے دیں۔ میں بھی آپ کی طرح پختون ہوں
میں نے تو ابھی ابھی ہی بھجوائی تھی، آپ کو اتنی جلدی مل گئی۔قیصرانی نے کہا:مٹھائی کا شکریہ سند باد
سندباد نے کہا:جیہ صاحبہ! دراصل میں اب بھی اس محفل میں مکمل طور پر اینوال نہیںہوا ہوں۔ میں نیٹ پر کچھ اور کام کرتا رہتا ہوں۔ یہ محفل مجھے اچھی لگی ہے اس لئے گاہے گاہے اس میں جھانکتا رہتا ہوں۔ میں اپنی دو کتابیں جو سوات کے بارے میں ہیں، اس میں پوسٹ کروں گا۔ لیکن جب مجھے فرصت ملے گی۔ بہر حال آپ کی دعوت کا شکریہجیہ نے کہا:بہت بہت مبارک ہو سندباد میاں آپ محسن بن گیے۔
مگر ایک اور احسان کریں کہ محفل میں کچھ شیئر کریں۔ صرف دو ایک دھاگوں تک آپ محدود ہیں ابھی تک
انٹرنیٹ کا کمال جنابسندباد نے کہا:میں نے تو ابھی ابھی ہی بھجوائی تھی، آپ کو اتنی جلدی مل گئی۔
ہمممم۔ مشکل نہیں بوجھنا۔ جہاں تک پرویش شاہین کا تعلق ہے اس کا زیادہ تر کام تو کوہستان اور کوہستانی زبان پر ہے۔ اور ہاں چترالی زبان پر بھی اس کا کام دیکھا تھا۔ آپ نے چونکہ سوات کا نام لیا ہے تو لیں جناب سوات تاریخ کے آیئنے میں اور سوات کے سیاحتی گایئڈ کے مصنف جناب فضل ربی راہی ہیںسندباد نے کہا:جیہ جلدی میں آپ دونوں نام ہی غلط لکھ گئی۔ ایک نام محمد پرویش شاہین ہے جب کہ دوسرا فضل ربی راہی۔
بہرحال آپ کافی باخبر ہیں۔
دونوں میں ایک نام میرا ہے لیکن جب تک میں نھ بتاوں یہ آپ نے بوجھنا ہے کہ ان میں کون سا نام میرا ہے۔