مبارکباد سند باد کی ترقی

سندباد

لائبریرین
حجاب صاحبہ، سیدہ شگفتہ صاحبہ اور شاہد احمد خان صاحب آپ تینوں کے مبارک باد کا بہت شکریہ
 
سندباد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
سندباد نے کہا:
جیہ جلدی میں آپ دونوں نام ہی غلط لکھ گئی۔ ایک نام محمد پرویش شاہین ہے جب کہ دوسرا فضل ربی راہی۔
بہرحال آپ کافی باخبر ہیں۔
دونوں میں ایک نام میرا ہے لیکن جب تک میں نھ بتاوں یہ آپ نے بوجھنا ہے کہ ان میں کون سا نام میرا ہے۔
ہمممم۔ مشکل نہیں بوجھنا۔ جہاں تک پرویش شاہین کا تعلق ہے اس کا زیادہ تر کام تو کوہستان اور کوہستانی زبان پر ہے۔ اور ہاں چترالی زبان پر بھی اس کا کام دیکھا تھا۔ آپ نے چونکہ سوات کا نام لیا ہے تو لیں جناب سوات تاریخ کے آیئنے میں اور سوات کے سیاحتی گایئڈ کے مصنف جناب فضل ربی راہی ہیں
:lol:

راہی صاحب مجھ سے اس محفل میں بار بار تقاضہ کیا گیا تھا کہ میں سوات پر کچھ لکھوں۔ اب آپ ہی وہ مطالبہ پورا کرسکتے ہیں۔ تو کیا ہم امید رکھیں۔ آپ کے پاس تو یہ دونوں کتابیں ان پیج میں ہوں گی۔ تو کیجئے بسم اللہ ان کو یہاں جلد از جلد آن لائن کیجئے۔
جیہ آپ واقعی بہت ذہین ہیں۔ آپ صحیح اندازہ لگایا ہے۔ سوات کے بارے میں میری تین کتابیں شایع ہوچکی ہیں۔
(1) سوات تاریخ کے آئینے میں
(2) سوات، سیاحوں کی جنت
(3) ریاست سوات، تاریخ کا ایک ورق
ان میں آخرالذکر دو کتابیں میرے پاس ٹائپ شدہ موجود ہیں۔ یہ میں پوسٹ کروں گا۔
 
سندباد

لائبریرین
اعجاز اختر نے کہا:
مبارک ہو پرویش اگر یہ نام واقعی درست ہے تو۔۔۔۔ کتابوں کا میں پہلے ہی لکھ چکا ہوں کہ یہاں پوسشٹ کرنے کی مہلت نہ ہو تو بھی جھے ای میل کر دیں کتاب اٹیچ کر کے۔
استاد محترم میری دو کتابیں میرے پاس این پیج کی فائلوں کی شکل میں ہیں۔ کیا میں اسی شکل میں آپ کو ای میل کردوں؟
 
جیہ

اب آیا ہے اونٹ پہاڑ کے نیچے۔ تو آپ ہی ہیں فضل ربی راہی صاحب۔
اور ماہنامہ سوات آپ ہی کے زیر ادارت نکلتا تھا نا ۔ گھر میں اب بھی وہ کاپی پڑی ہے جس میں آپ نے سابق والئ سوات کا انٹرویؤ لیا تھا۔ اب کیوں نہیں نکلتا ماہنامہ سوات؟
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

سندبادبھائی، آپ کواس ناچیزکی طرف سے بھی اس ترقی پربہت بہت مبارک قبول ہو
اللہ تعالی سے دعاگوہوں کہ اللہ آپ کے کامیابیوں کے سفرکوجاری وساری رکھے (آمین ثم آمین)
اوربھائی سندباد، ایک بات جوکہ میری ذہن میں ہے کہ میں نے فیصل آبادمیں ایک فائیوسٹارہوسٹل دیکھاتھاجس کانام سندبادہے کیاوہ آپ کی ملکیت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :oops:

والسلام
جاویداقبال
 
سندباد

لائبریرین
javediqbal26 نے کہا:

مبارک باد کا بہت بہت شکریہ جاوید اقبال بھائی
حسن اتفاق سے ذکر کردہ ہوٹل ہمارا نہیں ہے۔ ہم ذرا غریب قسم کے سند باد واقع ہوئے ہیں۔
 
سندباد

لائبریرین
جیہ نے کہا:
سندباد نے کہا:
جیہ نے کہا:
سندباد نے کہا:
جیہ جلدی میں آپ دونوں نام ہی غلط لکھ گئی۔ ایک نام محمد پرویش شاہین ہے جب کہ دوسرا فضل ربی راہی۔
بہرحال آپ کافی باخبر ہیں۔
دونوں میں ایک نام میرا ہے لیکن جب تک میں نھ بتاوں یہ آپ نے بوجھنا ہے کہ ان میں کون سا نام میرا ہے۔
ہمممم۔ مشکل نہیں بوجھنا۔ جہاں تک پرویش شاہین کا تعلق ہے اس کا زیادہ تر کام تو کوہستان اور کوہستانی زبان پر ہے۔ اور ہاں چترالی زبان پر بھی اس کا کام دیکھا تھا۔ آپ نے چونکہ سوات کا نام لیا ہے تو لیں جناب سوات تاریخ کے آیئنے میں اور سوات کے سیاحتی گایئڈ کے مصنف جناب فضل ربی راہی ہیں
:lol:

راہی صاحب مجھ سے اس محفل میں بار بار تقاضہ کیا گیا تھا کہ میں سوات پر کچھ لکھوں۔ اب آپ ہی وہ مطالبہ پورا کرسکتے ہیں۔ تو کیا ہم امید رکھیں۔ آپ کے پاس تو یہ دونوں کتابیں ان پیج میں ہوں گی۔ تو کیجئے بسم اللہ ان کو یہاں جلد از جلد آن لائن کیجئے۔
جیہ آپ واقعی بہت ذہین ہیں۔ آپ صحیح اندازہ لگایا ہے۔ سوات کے بارے میں میری تین کتابیں شایع ہوچکی ہیں۔
(1) سوات تاریخ کے آئینے میں
(2) سوات، سیاحوں کی جنت
(3) ریاست سوات، تاریخ کا ایک ورق
ان میں آخرالذکر دو کتابیں میرے پاس ٹائپ شدہ موجود ہیں۔ یہ میں پوسٹ کروں گا۔

اب آیا ہے اونٹ پہاڑ کے نیچے۔ تو آپ ہی ہیں فضل ربی راہی صاحب۔
اور ماہنامہ سوات آپ ہی کے زیر ادارت نکلتا تھا نا ۔ گھر میں اب بھی وہ کاپی پڑی ہے جس میں آپ نے سابق والئ سوات کا انٹرویؤ لیا تھا۔ اب کیوں نہیں نکلتا ماہنامہ سوات؟

جیہ آپ کا حافظہ اور معلومات خطرناک قسم کی ہیں۔ آپ کو تو کسی سیکرٹ سروس میں ہونا چاہئے تھا۔
ماہ نامہ سوات کچھ عرصہ تک باقاعدگی سے شائع ہونے کے بعد میری مصروفیات کی وجہ سے بند ہوگیا تھا۔ ویسے جس وقت میں یہ رسالہ شائع کرتا تھا، میں فورتھ ائیر کا طالب علم تھا۔
آپ درست کہتی ہیں۔ اس میں ہم نے والئی سوات کا ایک تاریخی انٹرویو لیا تھا اور وہ انٹریو ان کی زندگی کا آخری انٹرویو ثابت ہوا تھا۔ کیوں کہ ایک سال کے بعد وہ وفات پاگئے تھے۔
 
الف عین

لائبریرین
سندباد نے کہا:
اعجاز اختر نے کہا:
مبارک ہو پرویش اگر یہ نام واقعی درست ہے تو۔۔۔۔ کتابوں کا میں پہلے ہی لکھ چکا ہوں کہ یہاں پوسشٹ کرنے کی مہلت نہ ہو تو بھی جھے ای میل کر دیں کتاب اٹیچ کر کے۔
استاد محترم میری دو کتابیں میرے پاس این پیج کی فائلوں کی شکل میں ہیں۔ کیا میں اسی شکل میں آپ کو ای میل کردوں؟
ضرور۔ میں ہی کنورٹ کر لوں گا۔ اور اگر شارق کے کنورٹر سے تم ہی کر سکو تو ورڈ داکیومینٹ بھی بھیج سکتے ہو کمپریس کر کے۔
 
ظفری

لائبریرین
محترم سند باد صاحب آپ کو اردو محفل میں یہ ترقی مبارک ہو ۔۔۔ اور ہاں آپ کا اندازِ گفتگو مجھے بہت پسند آیا ۔
 
دوست

محفلین
مجھے تو یہ پڑھ کر خوشی ہوئی کہ اردو محفل پر بڑے بڑے لوگ آرہے ہیں اب۔
اللہ کا کتنا کرم ہم پر کہ ہیروں جیسے لوگ یہاں اکھٹے ہورہے ہیں۔
اللہ اس محفل کو نظر بد سے بچائے۔
 
سندباد

لائبریرین
ظفری نے کہا:
محترم سند باد صاحب آپ کو اردو محفل میں یہ ترقی مبارک ہو ۔۔۔ اور ہاں آپ کا اندازِ گفتگو مجھے بہت پسند آیا ۔
ظفری بھائی آپ کی پرخلوص اور محبت بھری مبارک باد کا بے حد شکریہ۔ آپ کو میرا انداز گفت گو پسند آیا، اس کے لئے سراپا سپاس ہوں۔
 
Top