تعارف سلام

Ukashah

محفلین
السلام علیکم
میری طرف سے محفل کے تمام اراکین کو
ٌالسلام علیکم ورحمتہ اللہ ورکاتہ ٌ
امید ہے محفل پر اچھا وقت گزرے گا ۔ کوئی غلطی ہو جائے تو رہنمائی ضرور فرمائیے گا ۔
شکریہ
والسلام
 

امکانات

محفلین
السلام علیکم
میری طرف سے محفل کے تمام اراکین کو
ٌالسلام علیکم ورحمتہ اللہ ورکاتہ ٌ
امید ہے محفل پر اچھا وقت گزرے گا ۔ کوئی غلطی ہو جائے تو رہنمائی ضرور فرمائیے گا ۔
شکریہ
والسلام
خوش امدید اردو محفل پر اپ کو امکانات کا سلام پہنچے
 

طالوت

محفلین
خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذرا یہ نام کی وضاحت تو کر دیں ۔۔۔۔۔۔۔ اوکاشہ ، اوکا شاہ ، یا کچھ اور ؟ اور اگر ممکن ہو تو معنی بھی بتائیے گا ۔۔۔۔۔
اپنی تعلیم ، مشاغل اور مصروفیات کے بارے میں بھی کچھ بتائیے ۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 

پپو

محفلین
جی آیاں نوں غلطیوں سے نہیں گبھرانا یہاں درست کرنے والے اتنے ہیں کہ اصلاح ہو جائے گی آپ کے تعارف کا انتظار رہے گا
 

Ukashah

محفلین
سخنور
میرا خیال ہے ان کا نام عکاشہ ہے - اردو محفل پر خوش آمدید عکاشہ!
بہت شکریہ آپ سب لوگوں کا
بہت شکریہ سخنور ۔ نام اردو میں " عُکاشہ " لکھا جاتا ہے ۔ ان شا ء اللہ اردو محفل پر بہت اچھا گزرے گا ۔ تعیلم انٹر ود میتھ گورنمنٹ کینٹ کالج کراچی ۔ مشا غل کچھ خاص نہیں ، تاریخی اور اسلامی کتب کا مطالعہ کرنا اور وقت ملنے پر نیٹ یوز کرنا ۔ اور بسسس۔
 

ملائکہ

محفلین
عکاشہ خوش آمدید :):)


فیڈرل پبلک اسکول کینٹ اور ملیر کینٹ کالج کیا ایک ہی ہیں یا الگ الگ ہیں:confused::confused:
 

Ukashah

محفلین
ملائکہ
عکاشہ خوش آمدید
فیڈرل پبلک اسکول کینٹ اور ملیر کینٹ کالج کیا ایک ہی ہیں یا الگ الگ ہیں
میرا خیال ہے طالوت ہی بتائیں گئے کہ انھوں نے کا کا پوچھا تھا ۔ گورنمنٹ کالج کا یا سکول کا ۔ لیکن میں نے کالج کا بتایا ہے
 

طالوت

محفلین
تین سال پہلے تک تو بہت اچھا تھا لیکن اب کا پتہ نہیں ۔ لگتا ہے آپ کی بھی اس کالج سے یادیں وابستہ ہیں ۔ کچھ اپنے بارے میں بتائی۔؟
میرا تعارف تو تعارفی سیکشن میں موجود ہے لیکن شاید میں نے اس میں اسکول کا ذکر نہیں کیا ۔۔۔ چھٹی کلاس سے میٹرک تک میں نے فیڈرل پبلک اسکوک کراچی کینٹ سے تعلیم حاصل کی تھی ۔۔۔ 1998 میں میں نے میٹرک کیا تھا اور اس کے بعد شاید دو یا تین دفعہ ہی جا سکا ہوں ۔۔۔ ساتھ ہی عسکری اپارٹمنٹ ہیں پھر گرلز اسکول اور کالج اور شمال مشرق کی جانب بوائیز کالج اور مغرب کی طرف جونیر اسکول ہے۔۔۔
تاہم کالج کی تعلیم میں نے سندھ بورڈ کے کالج سے حاصل کی ہے ۔۔۔
عکاشہ خوش آمدید :):)

فیڈرل پبلک اسکول کینٹ اور ملیر کینٹ کالج کیا ایک ہی ہیں یا الگ الگ ہیں:confused::confused:
جی نہیں الگ الگ ہیں ملیر کینٹ کالج کا تو مجھے معلوم نہیں البتہ ملیر اسکول سے ٹیمیں آتی تھیں سالانہ کھیلوں کے مقابلے میں حصہ لینے کے لیئے اور آل سندھ میں ہمارا اسکول ہمیشہ بیسٹ رہا ہے ۔۔ کیونکہ لڑکے کھیلنے میں زیادہ دلچسپی لیتے تھے :blush: تاہم 1998 میں میٹرک میں ہمارے اسکول کے ایک لڑکے اخلاق احمد نے ٹاپ کیا تھا پہلے اور بعد کا مجھے معلوم نہیں ۔۔ اسی طرح ابی سینیا اسکول سے بھی آٹھویں جماعت پاس کے کے لڑکے اور شاید لڑکیاں بھی کینٹ پبلک میں ہی آتی تھیں ۔۔۔

کیا خوبصورت وقت تھا کتنی اچھی یادیں ہیں ۔۔۔
وسلام
 

Ukashah

محفلین
بہت شکریہ فاروقی 1 ، ملائکہ اور طالوت کا
اور طالوت آپ کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی
 
Top