سفید بھیڑ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

محمداحمد نے 'افسانے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 1, 2016

  1. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شکریہ ریٹنگ ارسال شد۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    6,688
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    آپ کا شمار کون سی کیٹگری میں ہوتا ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,628
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    بہت اچھی روشنی ڈالی ہےاحمد بھائی آپ نے ان "سفید بھیڑوں" پر اور خیرت ہوتی ہے کہ لوگ پیسوں کی لالچ اورایمان کی کمزوری کی وجہ سے امداد حسین جیسے لوگوں کی زد میں آ جاتے ہیں ۔ اور وہ کام کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں جس سے اگلے کی جان تک کی پروا نہیں کرتے ۔
    اللہ ہدات فرمائے ایسے لوگوں کو۔
     
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. عبد الرحمن

    عبد الرحمن لائبریرین

    مراسلے:
    1,982
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    یہ Confidential معلومات ہے آپ کو پی ایم میں بتادیتا ہوں۔ :p:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    نہ ہو نومید، نومیدی زوالِ علم و عرفاں ہے

    :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت شکریہ یوسف سلطان صاحب!

    تاہم 'سفید بھیڑ' کی اصطلاح یہاں بھلائی کے آخری استعارے (کلیم) کے لئے استعمال کی گئی ہے۔

    "کالی بھیڑوں" یا "کالی بھیڑوں کو اپنی صف سے نکالنے" کا محاورہ ہمارے ہاں عام 'تھا' لیکن یہ تب کی بات تھی کہ جب پورے گلے میں صرف ایک آدھ بھیڑ ہی "سیاہ" ہوتی تھی اور اُسے نکال دینے سے پورا گلہ ٹھیک ہو جاتا تھا۔ اب تو یہ حال ہے کہ "آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے"۔ اس افسانے میں سب کی سب بھیڑیں کالی ہیں سوائے ایک کے۔ اور اب اس "سفید بھیڑ" کو صفوں سے نکالنا ماحول کو "ٹھیک" کرنے کے لئے ضروری ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. کامران خان

    کامران خان محفلین

    مراسلے:
    37
    بہت خوبصورت تحریر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت شکریہ کامران صاحب!
     
  9. عبدالواجد ھزاروی

    عبدالواجد ھزاروی محفلین

    مراسلے:
    46
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    کمال لکھا بے مثال لکھا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بے حد شکریہ!

    حوصلہ افزائی پر ممنون ہوں۔
     
  11. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,719
    فکر انگیز!!!
     
    مدیر کی آخری تدوین: ‏جنوری 23, 2019
  12. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    لگتا ہے مصنف نے کبھی سائیکل یا بائیک نہیں چلائی۔

    موقع مناسب دیکھ کر میں نے ایکسیلریٹر پر دباؤ بڑھایا اور تیزی سے اُس کی بائیک کے عین پیچھے پہنچ کر اپنا اگلا وہیل اُس کے پچھلے وہیل پر ٹچ کرتے ہوئے بائیں طرف ہلکا سا جھٹکا دے دیا۔

    اس طرح کرنے سے پیچھے والا گرے گا جبکہ آگے والے کو کچھ نہیں ہونے والا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بائیک پر تو نہیں البتہ سائیکل پر یہ تجربات ہم نے بہت بچپن میں ہی کر لیے تھے اور کئی ایک بار کیے تھے۔ :)
     
  14. محمد شاہد علی

    محمد شاہد علی محفلین

    مراسلے:
    17
    بہترین تحریر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت شکریہ محترم!

    آج دیکھا کہ ہم نے آپ کو جواب نہیں دیا۔ :)
     
  16. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,818
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ تو کوئی اچھی بات نہیں ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    باقی کون سا ہم حاجی ثناءاللہ ہیں۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. اظہرعباس

    اظہرعباس محفلین

    مراسلے:
    50
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    محترم: ہر ادارے میں یہی صورت حال ہے چاہے سرکاری ہو یا غیر سرکاری۔
    فقط انداز اور طریقہ واردات تبدیل ہوتا ہے۔
     
  19. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,818
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    شکر الحمدللہ کہ آپ حاجی ثناءاللہ نہیں ہیں۔ :)
     
    آخری تدوین: ‏جنوری 30, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,262
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    پس منظر کے اعتبار سے تو جتنا شکر کیا جائے کم ہے۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر