سفرِ بروغل و کرمبر کی چند تصاویر

یاز نے 'اراکین کے سفرنامے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 11, 2016

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    27,623
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    زبردست یاز!

    امید ہے مزید سفر کی تصاویر بھی پوسٹ کریں گے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    27,623
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    کس خوبصورت اداکارہ کو حکومت میں دیکھنا چاہتے ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    لگتا ہے اہلیان محفل کو ’’خوبصورت‘‘ کا ایک ہی مطلب آتا ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  4. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    7,385
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    شکریہ جناب۔
    انشاءاللہ،
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    7,385
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    پاکستان مساوات پارٹی کی چیئر پرسن کو!
    :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  6. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,061
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    :cool:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    27,623
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    وہ کون ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    7,385
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    مسرت شاہین
    :biggrin:
    1997 کے الیکشن میں ڈیرہ اسمعیل خان کی ایک سیٹ پہ فضل الرحمٰن، عمران خان اور مسرت شاہین نے الیکشن بھی لڑا تھا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    8,426
    موڈ:
    Cheerful
    بہت خوب! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. رومانہ چوہدری

    رومانہ چوہدری محفلین

    مراسلے:
    740
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sassy
    خوبصورت تصاویر سے مزین ۔ بہت خوب :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,608
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    دل فریب مناظر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. اکمل زیدی

    اکمل زیدی معطل

    مراسلے:
    2,545
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تصاویر نظر نہیں آ رہیں :(
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    11,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت عمدہ یاز بھائی.
    شاندار تصویری روداد.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    7,385
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    کیا آپ کے پاس فوٹوبکٹ نہیں چلتا؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. محمد ابوبکر

    محمد ابوبکر محفلین

    مراسلے:
    260
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ان شاء اللہ اس سمر میں ہمارا پلان ہے کرومبر کا
    سرتارڑ کے نقش قدم پہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    7,385
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    زبردست ارادہ ہے جناب۔
    پلان کی کچھ تفصیلات بھی شیئر کیجئے۔
    اگر کسی معاملے میں میری مدد کی ضرورت محسوس ہوئی تو بلاتوقف حکم کیجئے گا۔
     
  17. حمیرا عدنان

    حمیرا عدنان محفلین

    مراسلے:
    5,595
    جھنڈا:
    Kuwait
    موڈ:
    Angelic
    واؤؤ بہت دل فریب مناظر ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. محمد ابوبکر

    محمد ابوبکر محفلین

    مراسلے:
    260
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہم فیملی فرینڈز جاتے ہیں ٹرپ پہ
    لاسٹ سمر میں ہم نے مشابرم (کے ون) کیا تھا
    اس کے بعد نلتر سے ہوتے ہوئے خنجران اور پھر واپسی ٹوٹل تیرہ دن کا ٹرپ تھا
    اس بار بروغل کا پلان ہے ان شاء اللہ
    ورکنگ جاری ہے
    جی بالکل آپ کی مدد چاہیے ہو گی ہم آپ کو ضرور تکلیف دیں گے
     
    • زبردست زبردست × 1
  19. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    7,385
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    زبردست جناب۔
    مشابرم جانے میں ایک بڑی کشش تو لیلی پیک کی متوقع دید بھی یقیناً شامل ہو گی۔

    امیدِ واثق ہے کہ آئندہ پلان صرف بروغل پہ ہی موقوف نہیں ہو گا، بلکہ کرمبر تک جانا بھی اس کا جزوِ لازم ہو گا۔
    ہم مدد کے لئے ہمہ دم تیار ہیں جناب۔ آپ حکم کیجئے۔
     
  20. محمد ابوبکر

    محمد ابوبکر محفلین

    مراسلے:
    260
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مشابرم کا سفر نامہ انڈر رائٹنگ ہے ان شاء اللہ سفرنامہ + ویڈیو عید تک شیئر کروں گا
    جی بالکل ہماری منزل کرمبر ہی ہے ان شاء اللہ
    اس کے بعد بیک ٹو بیک دوسرا پلان حراموش کا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1

اس صفحے کی تشہیر