مبارکباد سعود عالم کے ساٹھ ہزار مراسلات

غدیر زھرا

لائبریرین
اپنے آپ میں مکمل ادارے کی حیثیت رکھنے والے، محفل کے انتظام و انصرام کو بخوبی انجام دینے والے اور اردو کی ترقی کو ہر دم کوشاں سعود عالم کا محفل میں ساٹھ ہزار مراسلات شریک کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں اور ڈھیروں مبارک باد دیتے ہیں :)

iqup2yA.jpg
 
مبارک ہو سعود۔

آخری سو مراسلوں میں کتنا وقت لگا؟
59900 واں مراسلہ غالباً 22 جولائی کو ارسال کیا گیا تھا جو کہ درج ذیل ہے۔ اس لحاظ سے کوئی ڈیڑھ ماہ کی مدت بنتی ہے۔ :) :) :)
 

سین خے

محفلین
ابن سعید بھائی کے 60000 کم اٹھارہ مراسلوں کی کہانی کوئی ہم سے سنے۔ :p تنزانیہ سفاری میں طوطوں کی کہانی ۹ اگست کو سنائی گئی تھی۔ میں نے اس وقت نوٹ کیا تھا کہ سعود بھائی کے 60000 مراسلے پورے ہونے میں کچھ ہی دن باقی ہیں۔ ہر تین چار دنوں بعد میں چیک کرتی کہ شائد بھائی نے ساٹھ ہزارواں مراسلہ پوسٹ کر دیا ہو لیکن ان اٹھارہ مراسلوں کو پوسٹ کرنے میں بھائی جان نے پورا ایک مہینہ اور تین دن لگا دئیے۔ :rolleyes:

خدا خدا کر کے کل ہو ہی گئے! :giggle:

خیر آخر میں ایک سوال۔ سعود بھائی کتنی مسکانیں ہو چکی ہیں؟ :)
 
آخری تدوین:
Top