سعودی مفتی کا نیا فتوای

صرف علی

محفلین
السلام علیکم
ایک سخت گیر سعودی وہابی عالم نے حال ہی میں ایک خاص مذہبی حکم جاری کیا ہے جو شام میں عسکریت پسندوں کو اجازت دیتا ہےکہ شام کی عورتوں کے ساتھ مختصر مدت کےلیے شادی کرسکتا ہے.

شیخ محمد االعرافی نے کہا ہے کہ غیر ملکی حمایت یافتہ عسکریت پسندوں اور شام کی خواتین کے درمیان شادیاں 'عسکریت پسندوں کے جنسی خواہشات کو پورا کرتے ہیں اور شامی لوگوں کو قتل کرنے کے لیے ان کے عزم کو فروغ دیئے گا.

انہوں نے کہا کہ شادی، کے طور پر ان کی طرف سے "جماع شادی،'' 14 سال کی عمر سے زیادہ شام کی عورتوں کے ساتھ ہو سکتا ہے.

اور جو بھی عسکریت پسندوں کے ساتھ شادی کرے گی اس کے لیے "جنت" کا وعدہ کیا تھا.
 
شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے لوگوں نے خود سے جنت اور جہنم کی ٹھیکیداری لے رکھی ہے۔

انا للہ و انا الیہ راجعون۔
 
ساجد

محفلین
السلام علیکم
ایک سخت گیر سعودی وہابی عالم نے حال ہی میں ایک خاص مذہبی حکم جاری کیا ہے جو شام میں عسکریت پسندوں کو اجازت دیتا ہےکہ شام کی عورتوں کے ساتھ مختصر مدت کےلیے شادی کرسکتا ہے.

شیخ محمد االعرافی نے کہا ہے کہ غیر ملکی حمایت یافتہ عسکریت پسندوں اور شام کی خواتین کے درمیان شادیاں 'عسکریت پسندوں کے جنسی خواہشات کو پورا کرتے ہیں اور شامی لوگوں کو قتل کرنے کے لیے ان کے عزم کو فروغ دیئے گا.

انہوں نے کہا کہ شادی، کے طور پر ان کی طرف سے "جماع شادی،'' 14 سال کی عمر سے زیادہ شام کی عورتوں کے ساتھ ہو سکتا ہے.

اور جو بھی عسکریت پسندوں کے ساتھ شادی کرے گی اس کے لیے "جنت" کا وعدہ کیا تھا.
جناب سب سے پہلے تو اس خبر کے ربط کا بندوبست فرمائیں اور دوسرے اپنے دستخط فوری طور پر بدلیں یا ان کو گرامر کے اصول و ضوابط کے مطابق درست فرما لیں ۔
 
حسینی

محفلین
جى اس طرح ِ کے زر خرید مولویوں کے بہت سے فتوے آچکے ہیں!
جہاد النکاح کے نام سے یہ فتو ٰ ّٰی آیا تھا۔
ابھی کچھ دنوں کی بات ٰ ہے ان بدبخت مسلحین اور دہشت گردوں نے مخیم یرموک پر حملہ کیا تھا جو دمشق میں واقع ہے
موثق ذرائع کے مطابق ایک رات میں سینکڑوں عورتوں کی عصمت دری کی گئی۔ یہ ہے شام میں جاری جہاد۔
فتوی کی لنک یہ ہے۔ لیکن عربی میں ہے:
http://www.dampress.net/?page=show_det&category_id=6&id=24229
مزید تفصیل کیلیے گوگل میں جہاد النکاح لکھ کر سرچ کریں۔
 
رانا

محفلین
جناب سب سے پہلے تو اس خبر کے ربط کا بندوبست فرمائیں اور دوسرے اپنے دستخط فوری طور پر بدلیں یا ان کو گرامر کے اصول و ضوابط کے مطابق درست فرما لیں ۔
ساجد بھائی وہ تو پتہ نہیں کب اپنے دستخط کی طرف توجہ دیں گے آپ پلیز فوری طور پر یا تو اسے حذف کردیں تا وقتیکہ وہ اسے درست کردیں یا پھر خود ہی اسے اسطرح عارضی طور پر تبدیل کردیں کہ پہلا لفظ حذف کردیں اور لفظ 'لعنت' کو 'دردو' سے بدل دیں۔ جب وہ آئیں گے تو اپنی مرضی سے تبدیل کرلیں گے۔
 
صرف علی

محفلین
السلام علیکم
پتا نہیں میں لعنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آل محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دشمنوں پر کر رہا ہوں لیکن تکلیف ان کو ہو رہی ہے جو ادعا کررہے ہیں ان کی محبت کا ۔
والسلام
 
ساجد

محفلین
السلام علیکم
http://www.presstv.ir/detail/2012/12/31/280993/militants-can-marry-syrian-women
اور یہ اس کی وڈیو کا لنک ہے ۔
ھممم ساجد صاحب میرے دستخط میں کیا مسئلہ ہے آپ واضح بتائے گئے ۔
والسلام
عالی جاہ ، کبیدہ خاطر نہ ہوں بس یوں لکھ دیجئے

دشمنان محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اوردُشمنانِآل محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لعنت بے شمار۔۔۔ ۔​
یا پھر لکھئے​
”محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آل محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دشمنوں پر لعنت بے شمار “​
 
ساجد

محفلین
السلام علیکم
پتا نہیں میں لعنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آل محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دشمنوں پر کر رہا ہوں لیکن تکلیف ان کو ہو رہی ہے جو ادعا کررہے ہیں ان کی محبت کا ۔
والسلام
معاف کیجئے گا کسی کو بھی تکلیف نہیں ہے۔ آپ زود رنجی سے نجات حاصل کیجئے۔
 
رانا

محفلین
ھممم ساجد صاحب میرے دستخط میں کیا مسئلہ ہے آپ واضح بتائے گئے ۔
والسلام

صرف بھائی، ساجد بھائی کا مطلب ہے کہ صرف جملے کی ترکیب میں تھوڑی سی تبدیلی کرلیں مفہوم بے شک وہی رکھیں۔ کیونکہ پہلی نظر عموما ہر چیز پر سرسری ہی پڑتی ہے۔ خدانخواستہ اگر کسی کی پہلی نظر میں پہلا لفظ پڑھنے میں نہ آیا تو پڑھنے والے کو جو تکلیف ہوگی وہ ظاہر ہے۔
 
ساجد

محفلین
میں کیا غلط کہہ رہا ہوں کسی غریب مین یہ جرات ہے کہ اسلامی قانون لگائے؟ اس کام کے لیے بہت روکڑا اور تیل چاہیے جناب ۔
جن کے پاس تیل نہیں محبتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس بھی ہے۔ تیل والوں نے اس محبت کا ٹھیکہ نہیں لے رکھا۔
 
عسکری

معطل

پھر مشکل ہے دنیا نہیں مانے گی اور آپکو دہشت گرد انتہا پسند اور انسانیت کا دشمن وحشی نا جانے کیا بنا کر الائیڈ فورسز سے آپ پر ایسی بمباری کرے گی کے 100 سال تھ گونگلو کی بجائے ہینڈ گرنیڈ اگیں گے فصلوں میں :grin:
 
اگرچہ تمہاری بات سرسری طور پہ مزاحیہ ہے لیکن یہ حقیقت سے بہت قریب ہے۔ جب جب مذہب کو اس کی روح سے ہٹ کر سیاست اور کمرشل ازم کے لئے استعمال کیا گیا تب تب یہی نتائج ملے جن کا تُم نے ذکر کیا۔
 
بہر حال اب تو مزہب کو اتنا قریب کر دیا گیا کہ بقول قاضی سلیمان
مزہب کو تسلیم کرنے والوں نے عبادت کے نئے رنگ ڈھنگ ظاہر کیے ۔ اول یہ رویہ رہا کہ مزہب چند مخصؤص حرکات پوجا پاٹ تک محدود تھا لیکن رفتہ رفتہ شریعت تک آ پہنچے پر مذہب نے اپنا دائرہ وسیع کرنا شروع کر دیا ۔ یہ سیاست میں داخل ہوا اور پھر دین کی یہ اہمیت ٹہری کے مذہب بمعہ سیاست کے زندگی کا کوئی شعبہ مذہب کی گرفت سے نا بچ سکا۔ بلکہ اب تو سانس لینا بھی خدا کے مشن نامعلوم کی تکمیل کا جزو قرار پایا۔ یوں وہ مرحلہ ایا کہ ایک نظام سے دوسرے متصادم نظام کے ٹکراؤ سے بھیانگ کشٹ و خؤن کے شرمناک واقعات مزہب کے نتیجے مین ہی سامنے آئے ۔
 
تقابلِ مذاہب کا یہاں موقع نہیں ہے ۔ کبھی اتفاق ہوا تو قاضی سلیمان کے نظرئیے پر بھی ضرور بات ہو گی۔
 
Top